چلیے آپ نے مان تو لیا کہ کسی سے غلطی ہوئی ہے۔ اب بہتر ہوگا کہ معافی مانگ لے بجائے بے شرم بن کر بیٹھ رہنے سے! فرض کیجیے آپ کو خوش رکھنے کے ڈھونڈے ہم نے بہانے ہوں ۔ وغیرہ وغیرہ :ROFLMAO: