ہیں جی!!! یہ آپ کی پوسٹ ہے؟ امریکن ایمبیسی کے اکاؤنٹ سے ٹوئٹ جیسا محسوس ہو رہا ہے ۔ ۔اب کیا کسی نئے قومی چور کو جعلی بیماریوں کے نام پر ملک سے بھگانے کی ڈیل فائنل ہوئی ہے؟
ہیں جی!!! یہ آپ کی پوسٹ ہے؟ امریکن ایمبیسی کے اکاؤنٹ سے ٹوئٹ جیسا محسوس ہو رہا ہے ۔ ۔اب کیا کسی نئے قومی چور کو جعلی بیماریوں کے نام پر ملک سے بھگانے کی ڈیل فائنل ہوئی ہے؟
عمر بن خطاب رض سے پوچھا جا سکتا ہے کہ یہ کرتا کہاں سے آیا ۔ ایک جج سے نہیں کہ اتنی مہنگی جائیداد کہاں سے آئی ۔ کہ جس نے حدیبیہ پیپر مل کا کیس بند کیا ہمیشہ کے لیئے۔ یہ آسمان سے اترے ہیں؟ منی ٹریل گورنمنٹ کے منہ پر دے ماریں نا۔نون لیگ والے ہوتے تو نہ نیازی صاحب کو پارلیمنٹ حملہ کیس میں کلین چٹ ملتی، نہ ہی قاضی فائز عیسیٰ کی زندگی اجیرن ہوتی۔
جس وزیراعظم کے کنٹرول میں کچھ بھی نہیں، جسے کچھ علم نہیں ہوتا کیا ہورہا ہے، وہ تو ہر واقعے کو ڈرامہ ہی سمجھے گا۔ اسے شرم نہیں آئے گی۔جو جذباتی فورسز جنرل باجوہ کے کنٹرول میں نہیں وہ وزیر اعظم کو کامیڈی ہی لگیں گی
عمر بن خطاب رض سے پوچھا جا سکتا ہے مگر عاصم باجوہ سے نہیں پوچھا جا سکتا۔عمر بن خطاب رض سے پوچھا جا سکتا ہے کہ یہ کرتا کہاں سے آیا ۔ ایک جج سے نہیں کہ اتنی مہنگی جائیداد کہاں سے آئی ۔ کہ جس نے حدیبیہ پیپر مل کا کیس بند کیا ہمیشہ کے لیئے۔ یہ آسمان سے اترے ہیں؟ منی ٹریل گورنمنٹ کے منہ پر دے ماریں نا۔
نوکری کی تہ نخرہ کی۔ جب تک جنرل باجوہ نے وزیر اعظم رکھا ہوا ہے تب تک وہ پرانی تنخواہ پر ہی کام کریں گے۔ ہاں اگر انہوں نے دوران ملازمت کوئی اور وزیر اعظم لانے کی کوشش کی تو پھر کپتان اپنی پرانی فارم میں واپس آجائے گا۔جس وزیراعظم کے کنٹرول میں کچھ بھی نہیں، جسے کچھ علم نہیں ہوتا کیا ہورہا ہے، وہ تو ہر واقعے کو ڈرامہ ہی سمجھے گا۔ اسے شرم نہیں آئے گی۔
اگر اس واقعہ پر اپوزیشن کی تائید کرتے تو مقتدرہ والے ایک پیج پھاڑ کر کسی متبادل کی تلاش شروع کر دیتے۔ اس لئے خاموشی میں ہی عافیت جانی۔نہ کامران خان کو شرم آئے گی، نہ نیازی کو اور نہ ہی ابنِ فراز کو جو اسے سندھ حکومت کا ڈرامہ کہتے تھے۔
جس وزیراعظم کے کنٹرول میں کچھ بھی نہیں، جسے کچھ علم نہیں ہوتا کیا ہورہا ہے، وہ تو ہر واقعے کو ڈرامہ ہی سمجھے گا۔ اسے شرم نہیں آئے گی۔
کچھ خدا کا خوف کریں، وکالت چوروں کی اور اپنے الفاظ امیر المومنین اور خلیفۃ المسلمین کے منہ میں ڈال رہے ہیں۔ اگر آپ "مفہوم" کی بات کر رہے ہیں تو پھر نعوذ باللہ کسی صحابی نے اس مفہوم کا بھی کچھ ذکر کیا ہوگا کہ "ووٹ کو عزت دو" اور "مجھے کیوں نکالا"۔تاریخ گواہ ہے کہ خود امیر المومنین حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے خلیفہ بنتے ہی اپنے پہلے خطبے میں عوام الناس سے کہہ دیا تھا کہ اگر وہ آئین کی خلاف ورزی کریں تو ان کی بات نہ مانی جائے۔
جی جی اس ملک میں تو سب ہی غلطی کے بعد ہاتھ باندھ کر معافی مانگ لیتے ہیں ۔ بھئی جلدی مانگیں عوام کو دیر ہو رہی ہے ۔
کیا نیازی صاحب میں اتنی بھی شرم نہیں کہ اپنی اس فاش غلطی پر یو ٹرن لے کر معافی مانگ لیں؟
چلیے آپ نے مان تو لیا کہ کسی سے غلطی ہوئی ہے۔ اب بہتر ہوگا کہ معافی مانگ لے بجائے بے شرم بن کر بیٹھ رہنے سے!جی جی اس ملک میں تو سب ہی غلطی کے بعد ہاتھ باندھ کر معافی مانگ لیتے ہیں ۔ بھئی جلدی مانگیں عوام کو دیر ہو رہی ہے ۔
گوئبلز کی تکنیک + سوشل میڈیاپی ٹی آئی یعنی پاکستان تحریک پروپگنڈا کا سارا نظام جھوٹ ، فریب ، کردار کشی اور سوشل میڈیا کھپ پر چلتا ہے۔
بالکل درست، انتخابات میں من پسند نتیجہ حاصل کرنے کے لیے میڈیا کو خریدا گیا جنہوں نے پرو پی ٹی آئی بیانیہ تشکیل دیا۔گوئبلز کی تکنیک + سوشل میڈیا