آئی سی سی وومین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 21 فروری سے شروع ہو رہا۔
ٹورنامنٹ میں دس ممالک کی ٹیمز شرکت کر رہی ہیں۔
ٹاپ 8 کے علاوہ بنگلہ دیش اور تھائی لینڈ کی ٹیمز شامل ہیں جنکو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔

گروپ اے:
آسٹریلیا
بنگلہ دیش
انڈیا
نیوزیلینڈ
سری لنکا


گروپ بی:

پاکستان
انگلینڈ
ویسٹ انڈیز
جنوبی افریقہ
تھائی لینڈ


تھائی لینڈ کسی بھی آئی سی سی ایونٹ میں پہلی مرتبہ شرکت کر رہا جو کہ کافی عمدہ اور بڑی بات ہے۔۔

ہاٹ فیورٹس ہمیشہ کی طرح آسٹریلینز ہی ہیں تاہم اس دفعہ انکو ٹکر دینے کے لئے انگلینڈ کے علاوہ انڈیا بھی خوب فارم میں ہے۔ جبکہ کیویز شاید کچھ کاروائی ڈال دیں۔

شاہینو کا گروپ آسان تو نہ ہے لیکن پھر اُمیدیں ہیں کہ ماضی میں ہم جنوبی افریقہ اور کالی آندھی کو ہرا چُکے تو شاید یہاں بھی جادو چل جائے وغیرہ وغیرہ
 
پہلا میچ آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا جاری۔
انڈین اوپنرز کا اچھا آغاز تاہم کینگروز کی واپس است

انڈیا 43-2
5 اعشاریہ 3 اوورز کا کھیل۔۔۔
 
تھائی لینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز
تھائی لینڈ 58/4
15 اوورز کا کھیل



غصہ کر گئی ہے پی ٹی وی انتظامیہ آج میچ دیکھا رہی

یہ ایک عالمی ٹورنامنٹ ہے اور پی ٹی وی نے براڈ کاسٹ کرنا بھی مناسب نہیں سمجھا۔۔۔
 
آج کے دوسرے میچ میں لنکا نے کیویز کو 128 رنز کا ہدف دیاہے۔
لنکن اوپنرز نے بہترین آغاز کیا تھا تاہم کپتان چماری اتاپتو کے آؤٹ ہونے کے بعد لنکن بلکل ہی ڈھیر ہو گئے
 
جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو شکست دے ڈالی۔
خوبیش است۔
ورلڈ کپ اسٹیج پر پروٹیز نے پومیز کو پہلی مرتبہ شکست سے دوچار کیا۔۔۔
 

الف عین

لائبریرین
نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو دس وکٹ سے شکست دے دی ہے۔ ان ورلڈ چیمپئن شپ کے ٹیبل کی تازہ صورتحال کیا ہے؟
اوہو، یہ دھاگا ٹی 20 کا تھا، ٹیسٹ میچ کی بات کرنا غلط ہے
 
نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو دس وکٹ سے شکست دے دی ہے۔ ان ورلڈ چیمپئن شپ کے ٹیبل کی تازہ صورتحال کیا ہے؟
اوہو، یہ دھاگا ٹی 20 کا تھا، ٹیسٹ میچ کی بات کرنا غلط ہے
اس کے لیے مندرجہ ذیل لڑی ہے
ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ 2019-2021

بہر حال انڈیا 360 پوائینٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔
 
ان ورلڈ چیمپئن شپ کے ٹیبل کی تازہ صورتحال کیا ہے؟

تازہ صورتحال

ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ 2019-2021

اوہو، یہ دھاگا ٹی 20 کا تھا، ٹیسٹ میچ کی بات کرنا غلط ہے

پریشانی کادی، تُسی آئے ساڈا بھاگ جاگے۔
جس مرضی دھاگے میں جو مرضی بات کریں ادارے کے ہوتے کوئی پریشانی کی بات نہیں۔ :)
 
پاور پلے کے بعد 4 اوورز سے محض 18 رنز ہی آئے اور ایک وکٹ سے بھی ہاتھ دھونا پڑا۔

پاکستان 66/1
اوورز 10

مزید 59 درکار 60 گیندوں میں

کم آن گرلز یو کین ڈو اٹ۔۔۔
 
15 اوورز کے بعد 98/2

27 مزید درکار 30 گیندوِں میں۔
پچھلے دو اوورز میں دو باؤنڈریز نے پھر رن اے بال سے کم کر دیا ہے۔
کُڑیاں درمیان اچ پریشان ہو گئیاں سن
لیکن ہنڑکپتان بسمہ چھا چھو گئی اے۔۔۔
 
Top