عبداللہ محمد
محفلین
آئی سی سی وومین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 21 فروری سے شروع ہو رہا۔
ٹورنامنٹ میں دس ممالک کی ٹیمز شرکت کر رہی ہیں۔
ٹاپ 8 کے علاوہ بنگلہ دیش اور تھائی لینڈ کی ٹیمز شامل ہیں جنکو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔
گروپ اے:
آسٹریلیا
بنگلہ دیش
انڈیا
نیوزیلینڈ
سری لنکا
گروپ بی:
پاکستان
انگلینڈ
ویسٹ انڈیز
جنوبی افریقہ
تھائی لینڈ
تھائی لینڈ کسی بھی آئی سی سی ایونٹ میں پہلی مرتبہ شرکت کر رہا جو کہ کافی عمدہ اور بڑی بات ہے۔۔
ہاٹ فیورٹس ہمیشہ کی طرح آسٹریلینز ہی ہیں تاہم اس دفعہ انکو ٹکر دینے کے لئے انگلینڈ کے علاوہ انڈیا بھی خوب فارم میں ہے۔ جبکہ کیویز شاید کچھ کاروائی ڈال دیں۔
شاہینو کا گروپ آسان تو نہ ہے لیکن پھر اُمیدیں ہیں کہ ماضی میں ہم جنوبی افریقہ اور کالی آندھی کو ہرا چُکے تو شاید یہاں بھی جادو چل جائے وغیرہ وغیرہ