یہ تو شکر ہے بهیا کہ وارم اپ تها وگرنہ اس "ہار" کا سارا "کریڈٹ" لنکا نے آپ کے کهاتے میں ڈال دینا تها.سری لنکا نے کافی سکور کیا ہے، لیکن عین ممکن ہے کہ یہ بھی چیز ہو جائے۔
جی جی۔ ابھی تک کولمبو اور کینڈی میں ہمارے پتلے جلائے جا چکے ہوتے۔ مردہ باد وغیرہ بھییہ تو شکر ہے بهیا کہ وارم اپ تها وگرنہ اس "ہار" کا سارا "کریڈٹ" لنکا نے آپ کے کهاتے میں ڈال دینا تها.
یہ بہت بری بات ہے اتنی خراب پچز بنا کے کھیل خراب کر رہے ہیںویسے ہمارا خیال ہے کہ اس چیمپئنز ٹرافی میں باؤلرز کے لئے پہلے سے ان فٹ ہو جانے میں ہی عافیت ہے۔
اگرچہ کہ یہ کرکٹ کے حق میں زیادہ مناسب نہیں ہے، تاہم میرا خیال ہے کہ زیادہ سکور والے ون ڈے میچز میں زیادہ دلچسپی لی جاتی ہے۔یہ بہت بری بات ہے اتنی خراب پچز بنا کے کھیل خراب کر رہے ہیں
300 کے آس پاس تو ٹھیک ہے لیکن 350 بنتے ہیں پھر چیز بھی ہو جاتے اور وہ کبھی کبھی نہیں بلکہ اکثر ہوتے ہیں اس لیے مجھے تو مزا نہیں آتا۔اگرچہ کہ یہ کرکٹ کے حق میں زیادہ مناسب نہیں ہے، تاہم میرا خیال ہے کہ زیادہ سکور والے ون ڈے میچز میں زیادہ دلچسپی لی جاتی ہے۔
کافی حد تک ہم آپ سے متفق ہی ہیں، تاہم یہی چیز تو دلچسپی کا باعث ہے کہ کسی دور میں 300 سے اوپر کے ٹارگٹ کا مطلب ہوتا تھا کہ قوی امکان ہے کہ میچ یکطرفہ ہو گا یعنی دلچسپی ختم۔300 کے آس پاس تو ٹھیک ہے لیکن 350 بنتے ہیں پھر چیز بھی ہو جاتے اور وہ کبھی کبھی نہیں بلکہ اکثر ہوتے ہیں اس لیے مجھے تو مزا نہیں آتا۔
شکریہ پُرانے زخم کریدنے پر۔سری لنکا کے ہاتھوں 411 کو بھی خطرے سے دوچار کرنے
زخم کے بھرنے تلک ناخن نہ بڑھ جائیں گے کیاشکریہ پُرانے زخم کریدنے پر۔
ویسے یہ میچ اس لحاظ سے یادگار تھا کہ اس میچ سے پہلے سنگاکارا کو ٹیسٹ میچ کا کھلاڑی سمجھا جاتا تھا، لیکن اس میچ میں سنگا میں سے وہ جن نکلا جو ریٹائرمنٹ تک واپس نہیں گیا۔شکریہ پُرانے زخم کریدنے پر۔