آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2009 دوسرا سیمی فائنل- پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

قمراحمد

محفلین
پہلے بھارت مذاق بناتا تھا ہمارا ورلڈ کپ میں کے ہم اُن سے کبھی نہیں جیتے ہیں۔ اور اب نیوزی لینڈ مذاق بنائے گا کے پاکستان ہم سے چیمپینز ٹرافی میں کبھی نہیں جیتا
 

قمراحمد

محفلین
پاکستانی ٹیم اگر اس نیوزی لینڈ کی ٹیم سے نہیں جیت سکتی تو کسی اور سے بھی نہیں جیتنا چاہئیے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم کے 3 اہم کھلاڑی ان فٹ تھے۔ ان کی تو ٹیم بھی پوری نہیں تھی۔
 

arifkarim

معطل
پاکستانی ٹیم اگر اس نیوزی لینڈ کی ٹیم سے نہیں جیت سکتی تو کسی اور سے بھی نہیں جیتنا چاہئیے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم کے 3 اہم کھلاڑی ان فٹ تھے۔ ان کی تو ٹیم بھی پوری نہیں تھی۔

بالکل سارا موڈ خراب کر دیا! اب ایک وکٹ لی ہے!
 

قمراحمد

محفلین
پاکستانی ٹیم کو اُس کی اوقات یاد کرادی ہے نیوزی لینڈ نے۔ یہ جان بوجھ کر آسڑیلیا سے ہارے تھے تا کہ بھارت باہر ہو اور ان کا نیوزی لینڈ سے سمیی فائنل ہو۔ یہ نیوزی لینڈ کو آسان لے رہے تھے۔ مگر ان کی ساری مستی نکال دی ہے۔
 

قمراحمد

محفلین
میرا سارا موڈ خراب کردیا ہے۔ آسٹر یلیا نیوزی لینڈ کو کرکٹ کھیلانا سیکھائے گا۔ آسٹریلیا دوسری بار مسلسل ٹورنامنٹ جیت لے گا۔ پاکستان بس بھارت کو ہارا کر خوش ہو لے۔ 20/20 جیتنے کے بعد کی ساری مستی کا دی اینڈ کر دیا۔
 

وجی

لائبریرین
جس طرح کھیل شروع کیا تھا پاکستان نے اس سے تو ظاہر تھا کہ پاکستان ہارے گا
اوپنیگ ہی سے پاکستان نے خود اپنے اوپر دباؤ بنالیا تھا اور جس کو جاہرانہ کھیلنا چاہیئے تھا اس سے ہلکا کھیلنے کو کہا اگر اس طرح کھیلنا تھا تو مصباح کو ہی کھیلا لیتے
اور میرے خیال میں گل کی جگہ آصف کو کھیلانا چاہیئے تھا
 
Top