اگر نیوزی لینڈ سے جیت گئے تو آسٹریلیا سے یقیناً جیتیں گے۔
قمراحمد محفلین اکتوبر 3، 2009 #122 arifkarim نے کہا: اگر نیوزی لینڈ سے جیت بھی گئے تو آسٹریلیا سے آرام سے ہار جائیں گے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو تب ہی معلوم ہو گا جب یہ آسٹریلیا سے کھیلیں گے
arifkarim نے کہا: اگر نیوزی لینڈ سے جیت بھی گئے تو آسٹریلیا سے آرام سے ہار جائیں گے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو تب ہی معلوم ہو گا جب یہ آسٹریلیا سے کھیلیں گے
قمراحمد محفلین اکتوبر 3، 2009 #124 میچ پاکستان کے ہاتھ سے نکلتا ہوا۔ نیوزی لینڈ جیت کی طرف اپنا سفر تیزی سے پورا کرتے ہوئے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 3، 2009 #128 شاہد آفریدی کے اوور کے ساتھ 34 اوور مکمل، 4 آؤٹ، مجموعی اسکور 142 تھوڑا سا دباؤ باؤلر اور بڑھا دیں تو میچ جیتا ہی جیتا۔
شاہد آفریدی کے اوور کے ساتھ 34 اوور مکمل، 4 آؤٹ، مجموعی اسکور 142 تھوڑا سا دباؤ باؤلر اور بڑھا دیں تو میچ جیتا ہی جیتا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 3، 2009 #129 نیوزی لینڈ کے 36 اوور کے اختتام پر 150 اسکور چار کھلاڑی آؤٹ وکٹ کی شدید ضرورت ہے پاکستان کو۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 3، 2009 #130 شعیب ملک کا اچھا اوور، صرف دو اسکور دیئے۔ مجموعی اسکور 165، 39 اوور چار آؤٹ۔ ارے بھئی وکٹ نکالو۔
arifkarim معطل اکتوبر 3، 2009 #136 خومخواہ ایل بی ڈبلیو پر شور مچاتے ہیں جبکہ آسان کیچ ڈراپ کر دیتے ہیں
شمشاد لائبریرین اکتوبر 3، 2009 #138 42 اوور کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے بیٹنگ پاور پلے لیا ہے۔ قمر بھائی ذرا اس پر روشنی ڈالیں۔ یہ اس وقت کس کے حق زیادہ جائے گا؟
42 اوور کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے بیٹنگ پاور پلے لیا ہے۔ قمر بھائی ذرا اس پر روشنی ڈالیں۔ یہ اس وقت کس کے حق زیادہ جائے گا؟