آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2009 پہلا سیمی فائنل- انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا

شمشاد

لائبریرین
آسٹریلیا کی ٹیم فیورٹ ہے۔ اگر ہار گئی تو بہت مزہ آئے گا۔

ویسے اس میچ میں بہت اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔
 

فہیم

لائبریرین
ابھی حال ہی میں آسٹریلیا نے انگلیند کو ونڈے سیریز میں 6 - 1 سے شکست دی ہے۔
لیکن انگلینڈ کو اتنا ایڈوانٹج ضرور ہے کہ آخری ونڈے اس نے جیتا تھا۔
پیٹرسن اور فلنٹوف جیسے کھلاڑیوں کے نہ ہونے کی وجہ سے انگلینڈ کی ٹیم تھوڑی دبتی نظر آتی ہے۔
لیکن اویس شاہ، روی بھوپارا، کولنگ وڈ اور مورگن آج کل اچھی فارم میں ہیں۔
ساتھ ہی آسٹریلیا کو انگلش آف اسپنر ساوان سے بھی محتاط رہنا پڑے گا۔
اس لیے امید ہے کہ اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا۔
 

قمراحمد

محفلین
آسٹریلیا کی ٹیم فیورٹ ہے۔ مگر ون ڈے کرکٹ میں کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ فائنل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہی ہوگا۔
 

شمشاد

لائبریرین
Bresnan 80 کے ذاتی اسکور پر Lee کے ہاتھوں بولڈ ہو گیا۔
9 وکٹیں گر گئیں۔ مجموعی اسکور 251
 

شمشاد

لائبریرین
آخری وکٹ رن آؤٹ
مجموعی اسکور 257
4۔47 اوور

دیکھیں اب آسٹریلیا والے کیا کرتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اویس شاہ سے بڑی امید تھی کہ خوب کھیلے گا لیکن بیچارہ دوسری بال پر بغیر کوئی اسکور کیے آؤٹ ہو گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیا شروعات ہیں۔ آسٹریلیا کی پہلی وکٹ Paine ایک چوکا مارنے کے بعد دوسرے ہی اوور میں آؤٹ۔
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے انگلینڈ کا لڑنے کا بھی موڈ نہیں۔
پچھلے اوور میں 12 اور اس اوور میں دس اسکور دیا ہے۔
 
Top