آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

فرقان احمد

محفلین
میچ ہندوستان کے ہاتھ سے نکلتا جا رہا ہے۔ میانداد سٹرٹیجی اپنائی جائے۔ دھونی سنبھل کر کھیلیں اور پانڈیا کو آل آؤٹ جانے دیں۔ کاؤنٹر اٹیک میں دو تین اوورز کی مزید تاخیر کے بعد انڈیا کے لیے میچ تقریباََ ختم ہو جائے گا۔
 
فہد اشرف

یہ سب کیا بتانے لگ گئے تھے آپ
 
محمد وارث

لائبریرین
66786243_10156392647692555_5631000646757908480_n.jpg
 
جب سے ایم ایس دھونی کریز پر آئے ہیں، انڈیا کی بیٹنگ کو بہرصورت ایک ڈائریکشن مل گئی ہے۔ میچ گویا بن ہی گیا آخر میں۔
جی جی ہو تو۔
یہی ڈائریکشن اگر کوہلی جی کے آؤٹ ہوتے ہی بھیج دی جاتی تو شاید میچ یہاں تک نہ پہنچتا !!
 
Top