جاسم محمد
محفلین
چلیں آج آپ کی خواہش کی تکمیل ہوئی۔یا آپ بھی مانیکا خاندان جیسی صلاحیتوں سے مالا مال تو نہیں؟
پاکستانی ڈومیسٹک کرکٹ
چلیں آج آپ کی خواہش کی تکمیل ہوئی۔یا آپ بھی مانیکا خاندان جیسی صلاحیتوں سے مالا مال تو نہیں؟
مجھے تو یہ ایک طرح سے "ہجوِ ملیح" محسوس ہو رہی ہے۔
مجھے تو یہ ایک طرح سے "ہجوِ ملیح" محسوس ہو رہی ہے۔
وہی جو کچھ "میجر" عدنان سمیع کے ساتھ ہو رہا ہے۔کیا کریں ۔
بین اسٹوکس سمیت سب مخمصے کا شکار ہیں۔
پھر اُس بے چارے کا اوور تھرو کا "گلٹ "بھی ختم نہیں ہو رہا ہے۔
ویسے اگر کوئی پاکستانی کرکٹر، پاکستان کے خلاف انڈیا کی طرف سے کھیلے اور وننگ پرفارمنس بھی دے تو پتہ نہیں پاکستانی قو م کیا کرے گی۔
وہی جو کچھ "میجر" عدنان سمیع کے ساتھ ہو رہا ہے۔
ہن کی کریے؟
اور بالآخر آئی سی سی ورلڈ کپ کے فائنل میں ہونے والے "ڈرامے" نے آئی سی سی کو سپر اوور کا قانوں تبدیل کرنے پر مجبور کر دیا۔ اب آئی سی سی کے کسی ایونٹ کے سیمی فائنل اور فائنل میں تب تک سپر اوور ہوتا رہے گا جب تک فیصلہ رنزوں کی بنیاد پر نہیں ہو جاتا!
ٹرائل اینڈ بلنڈر پریکٹس انسٹیڈ ۔۔۔یعنی یہ بھی ہماری طرح ٹرائل اور ایرر پریکٹس سے سیکھتے ہیں۔