2491992ء میں کتنے رن بنے تھے فائنل میں، پاکستان کی باری میں؟
پاکستان 8 رنوں سے ہار گیا۔
اوپنرز کو جلد آؤٹ کرنا ضروری ہے۔فائٹنگ سکور ہے۔
1992ء میں کتنے رن بنے تھے فائنل میں، پاکستان کی باری میں؟
دیکھتے ہیںفائٹنگ سکور ہے۔
224 کا ہدف۔ فائٹنگ ٹوٹل ہے بس اسٹارک کو کچھ کمال دکھانے ہوں گے۔
یہ بھی ہم پر لگا دیں، عبداللہ بھائی!کرک انفو
کہنے کو کہا جا سکتا ہے242 کا ہدف۔
پاکستان 8 رنوں سے ہار گیا۔
انگلستان کی موجودہ ٹیم 1992ء کی ٹیم کے مقابلے میں بہت مضبوط معلوم ہوتی ہے۔ تاہم، ورلڈ کپ فائنل میچ کا الگ ہی پریشر ہوتا ہے۔کہنے کو کہا جا سکتا ہے
92 میں بھی پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم نے 240ز میں سکور کیا تھا۔
یہ صرف مجھے لگ رہا ہے یا واقعی انگریزوں نے غیر معمولی باؤنسر کروائیں ہیں؟جوفرا دی فارچونر !!