سید عاطف علی
لائبریرین
واہ ملک صیب۔واہ
جیت قریب آنہیں رہی، جیت آگئی ہے!118 پر 4
ہنوز فتح دور است ۔ ابھی کچھ کسر ہے یار۔جیت قریب آنہیں رہی، جیت آگئی ہے!
جڑ کو اکھاڑنا بہت ضروری ہے۔ یارو۔ہنوز فتح دور است ۔ ابھی کچھ کسر ہے یار۔
جڑ گیلی تھی۔ ہاتھ سے سلپ ہو گئیجڑ کو اکھاڑنا بہت ضروری ہے۔ یارو۔
ارے بھیا ۔ ایسے کئی مواقع آئے اور گئے۔ ان آنکھوں نے کیا کیا نہیں دیکھا ۔اگر پاکستان آج میچ ہار گیا تو ٹیم یہ سبق سیکھے گی کہ بیٹنگ اور باؤلنگ کے ساتھ فیلڈنگ میں بہتری بھی لازمی ہوتی ہے۔
بس ایک اور باورچی رہ گیا۔انگلینڈ کی جڑ اکھڑ گئی۔
لگتا ہے آجکل انگریزوں کو اپنے بچوں کیلئے نام نہیں مل رہے۔بس ایک اور باورچی رہ گیا۔
انگریزوں کے نام رکھنے کا عجیب نظام ہے۔لگتا ہے آجکل انگریزوں کو اپنے بچوں کیلئے نام نہیں مل رہے۔
باورچی صیب۔جاتے جاتے سینچری کا داغ بھی دے گئے ۔بٹلر جی گئے است
آئے آئے مزے
جڑ کی کیاری میں واپسی۔ باورچی کی کچن واپسی۔ ہور کوئی خدمت؟انگریزوں کے نام رکھنے کا عجیب نظام ہے۔
وائٹ۔ بلیک۔ وڈ ۔ ریڈ۔ لیمب ۔ کرو۔وغیرہ