"South Africa to Sri Lanka: "We have died but will not let you live.
فیف نے لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دے کر پہلے ہی لائف لائن دے فی ہے۔ ہنڑ جو مرضی آکھی جان۔۔۔
بھارت، بنگلادیش اور سری لنکا سے جان بوجھ کر ہار سکتا ہے، باسط کو خدشہمعلوم ہوتا ہے کہ ان ٹیمز میں ہارنے کا مقابلہ ہونا ہے۔
باسط علی نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ 1992 کے ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ لیگ اسٹیج میں پاکستان سے جان بوجھ کر ہارا تھا،عمران خان بھی اس بات سے اتفاق کریں گے،کیویز اپنے ہی ملک میں سیمی فائنل کھیلنے کیلیے ہارے تھے۔
کم از کماب صورتحال کیا ہے مطبل پوزیشن
بات آپ کی درست معلوم ہوتی ہے کیونکہ بنگلہ دیش کا سیمی فائنل میں پہنچنا کافی مشکل دکھائی دے رہا ہے۔ پاکستان کو یہ ایج حاصل ہے کہ اس کے اگلے دو میچ نسبتاََ کمزور ٹیموں کے ساتھ ہیں جب کہ دوسری جانب انگلستان اور بنگلہ دیش کو دو مضبوط حریفوں سے نبرد آزما ہونا ہے۔ انگلستان کے امکانات پاکستان سے بہرصورت زیادہ ہیں کیونکہ انہیں دو میچ جیتنے ہیں اور سیمی فائنل میں جگہ پکی کر لینی ہے۔ تاہم، اصل اہم مقابلہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے میچ میں دیکھنے کو ملے گا، وہ بھی اس صورت میں کہ اگر انگلستان کم از کم ایک میچ ہار جائے، اور یہ میچ ایک معنوں میں کوارٹر فائنل میں تبدیل ہو جائے گا۔ تاہم، اگر انگلستان نے دونوں میچز اپنے نام کر لیے تو ورلڈ کپ کے آخری تین میچز بے لطف ہی رہیں گے کیونکہ سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیموں کے نام سب کو معلوم ہو چکے ہوں گے۔ آسٹریلیا سیمی فائنل میں ہے، نیوزی لینڈ اور ہندوستان کی ٹیمیں بھی سیمی فائنل میں پہنچا چاہتی ہیں اور انگلستان دو میچز جیت کر سیمی فائنل میں پہنچنے والی چوٹھی ٹیم بن سکتی ہے۔ یعنی کہ اگر، مگر، چونکہ چنانچہ والی گیم اپنے عروج پر ہے فی الوقت جو اس ورلڈ کپ کو یادگار بنائے ہوئے ہے۔ مزید یہ کہ، ہم نے اپنے تئیں ایک ریسرچ کی ہے جس کے مطابق شاید ہی کوئی اہم میچ بارش سے متاثر ہو گا یعنی کہ موسم کے ایشو کو ایک طرف رکھ دینا مناسب رہے گا۔کم از کم
پاکستان دونوں میچز جیتے اور انگلینڈ 1 میچ ہارے
اب صورتحال کیا ہے مطبل پوزیشن
یعنی کہ اگر، مگر، چونکہ چنانچہ والی گیم اپنے عروج پر ہے فی الوقت جو اس ورلڈ کپ کو یادگار بنائے ہوئے ہے۔
پھر ناں ہی سمجھاں۔افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا ۔