آپ علیم ڈار صاحب سے امیدیں کیوں نہیں لگا رہے۔ہمیں تو اب پنت اور پانڈیا سے امیدیں ہیں ۔
اس صورت حال میں ہمیں قوی امید ہے کہ وہ ورلڈ کپ 2019ء کے فائنل میچ میں ایمپائرنگ کے فرائض سرانجام دے رہے ہوں گے۔ اُن سے ہمیں کب یہ توقع نہ رہی۔آپ علیم ڈار صاحب سے امیدیں کیوں نہیں لگا رہے۔
لالہ تو کام نہ آئے، آپا کیا تیر مار لیں گی!کوئی بات نہیں ، ابھی جیسنڈا آپا کی ٹیم سے امیدیں ہیں ۔
دیکھیے صاحب! اگر انڈیا چالیس اوورز میں 240 تک پہنچ جائے تو یہ میچ جیتنا کیا مشکل ہے بشرط یہ کہ دو وکٹیں ہی گری ہوں یا حد سے حد تین۔۔۔!(IND 183/2 (34.0
CRR: 5.38 REQ: 9.69
REQ: 9.69
کوہلی نہیں ہوتا تُجھ سے چیس۔ (منقول)
اور اسی پر اکتفاءشرما جی کی سینچری
پھسل گیا ہمارا ایک بلے بازجب بھارتی کھلاڑی رنز کا تعاقب کرتے ہیں، تو اُن کی ایک خاصیت یہ رہتی ہے کہ شاذ و نادر ہی ایسا ہوتا ہے کہ معلوم ہو کہ وہ ہدف کو پار نہ کریں گے؛ کم از کم رواں صدی میں انڈیا نے اس حوالے سے متعدد بار ایسے میچز جیت کر دکھائے ہیں جن کے بارے میں ہمارا گمان تھا کہ شاید وہ جیت نہ پائیں۔ کیوں فہد اشرف اتنا بہت ہے یا اور مسکا لگایا جاوے!
198/3۔ روہت شرما آؤٹ
مطلوبہ رن ریٹ 10 سے اوپر ہو چلا ہے۔
یہ صرف دور دراز کی ایک میتھی میٹیکل پاسبلٹی ہے اور بس۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے نیٹ رن ریٹ میں قریب ایک رن کا فرق ہے۔ ایک میچ میں ہی اتنا فرق نکالنا مشکل ہوتا ہے چہ چائیکہ پورے ٹورنامنٹ کا فرق، یعنی یہاں ہم تین ساڑھے تین سو اوورز کی بات کر رہے ہیں۔ عملی طور پر اتنا فرق آخری میچ میں نکالنا نا ممکن ہے۔اب بھی کھیل ہمارے ہاتھ میں ہی ہوگا کہ اگر انگلینڈ آج اور کیویز کے خلاف دونوں میچ جیت بھی جائے تو 5 کو ہمیں معلوم ہوگا بنگالیوں کو کتنے رنز/بالز سے ہرانا ہے، تو کر لیں وہ اور پہنچ جائیں سیمیز میں۔۔