نیٹ رن ریٹ کے بنا پر پاکستان کا کوالیفائی کر پانا ناممکنات میں سے ہے۔ نیوزی لینڈ کا نیٹ رن ریٹ مثبت .57 ہے جب کہ پاکستان کا منفی .79 ہے۔ نیوزی لینڈ کا نیٹ رن ریٹ صفر تبھی ہوگا جب وہ ایک بڑی ہار (اگر پورے اوورز بیٹنگ کرتی ہے تو 200 رنز سے اوپر کی ہار) ہارے، اسی طرح سوچ لیجئے پاکستان کو کتنی بڑی جیت درکار ہو گی نیوزی لینڈ کو رن ریٹ میں زیر کرنے کے لیے۔کوئی شافی جواب ہے کسی محفلین کے پاس؟
ہم نے اپنی ترجیحات کا تعین کر لیا ہے۔جی جی وہی تو۔۔
جی ہاں دونوں میچز میں ملا کر کم وبیش 440+ رنز کا تفاوت درکار ہے۔ اب آپ دیکھ لیں کیسے پورا کرنا ہے۔۔
ترجیح نمبر 4: آخری صورت میں ہم یاد کریں گے کہ ورلڈ کپ سے پہلے پاکستانی ٹیم سے اتنی پرفارمنس کی امید بھی نہیں تھی۔ امیدوں کو آخری لیگ میچ تک لے جانا بھی ان کا ایک کارنامہ ہے۔ہم نے اپنی ترجیحات کا تعین کر لیا ہے۔
ترجیح نمبر 1: ہم دعا کریں گے کہ انگلستان کا اسکور 250 سے کم رہے اور نیوزی لینڈ اس ہدف کا آسانی سے تعاقب کر لے!
ترجیح نمبر 2: معاملات ہاتھ سے نکلتے گئے تو ہم انگلستان کا ساتھ دینے پر خود کو مجبور پائیں گے۔ ہم دعا کریں گے کہ گورے 450 رنز سے اوپر بنا لیں اور نیوزی لینڈ ہدف کے تعاقب میں صرف 150 پر ڈھیر ہو جائے!
ترجیح نمبر 3: ہم دعا کریں گے کہ بنگلہ دیش کے ساتھ ہونے والے میچ میں ہماری ٹیم اسی طرح سے معرکہ مارے جس طرح کہ کالی آندھی نے اولین میچ میں ہمیں شکست دی تھی ۔۔۔!
ویسے اگر ہمارا معاملہ ہم تک ہی پہنچ گیا ہے تو پھر ۔۔۔! چلیے، دیکھتے ہیں صاحب! فی الوقت ہم نیوزی لینڈرز کے ساتھ ہیں ۔۔۔!
کیا بات ہے!ترجیح نمبر 4: آخری صورت میں ہم یاد کریں گے کہ ورلڈ کپ سے پہلے پاکستانی ٹیم سے اتنی پرفارمنس کی امید بھی نہیں تھی۔ امیدوں کو آخری لیگ میچ تک لے جانا بھی ان کا ایک کارنامہ ہے۔
ہم ابھی عہدِ بانوے میں زندہ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ وقت تو لگے گا زخم بھرنے میں ۔۔۔۔۔ !!!ترجیح نمبر 4: آخری صورت میں ہم یاد کریں گے کہ ورلڈ کپ سے پہلے پاکستانی ٹیم سے اتنی پرفارمنس کی امید بھی نہیں تھی۔ امیدوں کو آخری لیگ میچ تک لے جانا بھی ان کا ایک کارنامہ ہے۔
بقولِ "ادارہ": ہومیوپیتھک خواہشیں!ہم نے اپنی ترجیحات کا تعین کر لیا ہے۔
ترجیح نمبر 1: ہم دعا کریں گے کہ انگلستان کا اسکور 250 سے کم رہے اور نیوزی لینڈ اس ہدف کا آسانی سے تعاقب کر لے!
ترجیح نمبر 2: معاملات ہاتھ سے نکلتے گئے تو ہم انگلستان کا ساتھ دینے پر خود کو مجبور پائیں گے۔ ہم دعا کریں گے کہ گورے 450 رنز سے اوپر بنا لیں اور نیوزی لینڈ ہدف کے تعاقب میں صرف 150 پر ڈھیر ہو جائے!
ترجیح نمبر 3: ہم دعا کریں گے کہ بنگلہ دیش کے ساتھ ہونے والے میچ میں ہماری ٹیم اسی طرح سے معرکہ مارے جس طرح کہ کالی آندھی نے اولین میچ میں ہمیں شکست دی تھی ۔۔۔!
ویسے اگر ہمارا معاملہ ہم تک ہی پہنچ گیا ہے تو پھر ۔۔۔! چلیے، دیکھتے ہیں صاحب! فی الوقت ہم نیوزی لینڈرز کے ساتھ ہیں ۔۔۔!
میں بھی یہی کہنے والا تھا بالفاظ دیگربقولِ "ادارہ": ہومیوپیتھک خواہشیں!
ہم اس کے بعد 96، 99، 2003، 2007، 2011، 2015 کے عہد سے گزر کر آئے ہیں، اور مشکلیں اتنی پڑیں ہم پر کہ آساں ہو گئیں والا معاملہ ہے۔ہم ابھی عہدِ بانوے میں زندہ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ وقت تو لگے گا زخم بھرنے میں ۔۔۔۔۔ !!!
یعنی کہ نیوزی لینڈ اگر انگلستان سے ہارے تو کم از کم 250 کے مارجن سے ہارے اور پاکستان بنگلہ دیش سے جیتے تو 200 کے مارجن سے جیتے اور اگر رنز کا تعاقب کرے تو شاید 250 رنز پندرہ اوورز میں بنانے پڑیں؛ کچھ اسی قسم کی صورت حال ہے شاید ۔۔۔!
اب دعا کریں کی انگلینڈ 500 رن بنائے اور نیوزی لینڈ 400 رن سے ہار جائے
جتنا دماغ پہ زور یہ قوم اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں دیکھنے کے لئے لگا رہی ہے۔ اگر اس سے کہیں کم زور قدرے بہتر ٹیم مقابلہ کیلئے بھیجنے پر دیا ہوتا تو آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتےپھر کل شاہین بھی 700 رنز کے مارجن سے جیتیں۔۔
یہ تو شکیب الحسن بھائی سے پوچھنا پڑے گا کہ اُن کا کیا ارادہ ہے؟ وہ بھی ہاکی کھیلنے آئے ہوتے تو کوئی چانس بنتا تھا۔ بہرحال، زخموں پر نمک چھڑکنے کے لیے آپ کا خصوصی شکریہ!چانس تو ہے ویسے
ایک دو اور گر جائیں تو امکان کا دَر وا ہو سکتا ہے۔رائے آؤٹ
ترجیح نمبر5: پاکستان کرکٹ ٹیم سے امیدیں لگانا بند کریں اور آئندہ سے سنوکر یا کوئی اور کھیل دیکھیںترجیح نمبر 4: آخری صورت میں ہم یاد کریں گے کہ ورلڈ کپ سے پہلے پاکستانی ٹیم سے اتنی پرفارمنس کی امید بھی نہیں تھی۔ امیدوں کو آخری لیگ میچ تک لے جانا بھی ان کا ایک کارنامہ ہے۔
گر جائیں گے وہ بھی ذرا 15 20 اور انتظار کر لیںایک دو اور گر جائیں تو امکان کا دَر وا ہو سکتا ہے۔