فرقان احمد
محفلین
اعجاز احمد 'اَن پولیشڈ' ہاشم آملہ تھے۔لیکن سب سے مزیدار آؤٹ مجھے اعجاز احمد کا لگتا ہے۔
اعجاز احمد 'اَن پولیشڈ' ہاشم آملہ تھے۔لیکن سب سے مزیدار آؤٹ مجھے اعجاز احمد کا لگتا ہے۔
بس اس آملے کا ابھی تیل نہیں نکلا تھا!اعجاز احمد 'اَن پولیشڈ' ہاشم آملہ تھے۔
بھائی عارف کریم جاسم محمد ہر بار ایسی بھی کیا بےرُخی!محفلین بدل گئے لیکن محفل کا طرز نہ بدلا۔
ایک دہائی قبل پاکستان کے سیمی فائنل سے باہر ہونے کے بعد کسی نے چمپئینز کی اپڈیٹ بھی نہ کی۔ اور آج تو محفلین نے میچ کی اپڈیٹ سے ہی ہاتھ چُک لئے نیں۔
چیمپئنر ٹرافی 2009 !!
الوداع، اے سبز پوش بلے بازو، اے ہرے بھرے گیند بازو، الوداع، الوداع، الوداع! بڑھے چلو وطن کی طرف، دھرو یہاں سبز قدم اور وطن عزیز کے ہر گوشے کو ہرا بھرا کر دو، اسے مہکا دو!یہاں تو آج ٹیم پاکستان کو "گڈ بائی" کہنے بھی کوئی نہیں آیا۔
یہ قوم کا عمومی رویہ ہے۔ اور غالبا صدیوں سے ہے۔ یعنی ہر چڑھتے سورج کی پوجا اور ہر ڈوبتے سورج کو بھولنے کی بیماری۔ایک دہائی قبل پاکستان کے سیمی فائنل سے باہر ہونے کے بعد کسی نے چمپئینز کی اپڈیٹ بھی نہ کی۔ اور آج تو محفلین نے میچ کی اپڈیٹ سے ہی ہاتھ چُک لئے نیں۔
چلیں جی پاکستان کو پیشگی جیت مبارک۔ دیگر ٹیمیں جو سیمی فائنل تک پہنچی ہیں کو ورلڈ کپ مبارک۔ اب عمرانی حکومت کے آخری سال میں دوبارہ ملیں گے۔۔۔
وزیراعظم نے نئے کرکٹ ڈھانچے کی منظوری دیدینئی لڑی کھولیں اب۔
جس میں نئے ڈومیسٹک سسٹم، ریلو کٹوں وغیرہ سب پر بات ہو سکے۔۔۔