سید عاطف علی
لائبریرین
ویسے یہ بھی عجیب کھیل ہے یارو۔۔۔
یہ بھی عجیب ٹیم ہے ۔
آپ کا جاگنا کام آیا ۔ مبارک ہوچلو جی مبارکاں!
اس سے ثابت ہوا کہ قوم کو صرف ایک کرکٹر ہی اکٹھا کر سکتا ہے۔ وہ عمران ہو یا سرفراز۔ سکرپٹ رائیٹر نے کمال کا سکرپٹ لکھا ہےیہ لمحات تب کہ جب بابر جی سینچری مکمل کرنے کو تھے۔
ایسا ہی ہے ہاہا۔آپ کا جاگنا کام آیا ۔ مبارک ہو
کم از کم کرکٹ ادب کا تو لازمی بننا ہی چاہیئے۔"بانوے جیسی امید رکھ"
اسے محاورے کا درجہ دے کر مستقل اردو ادب کا حصہ بنا دینا چاہیے!
افسوس سمت طے کرنے والا 23 سال سے چیخ رہا ہے لیکن قوم کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتیافسوس! اس قوم کو بس سمت طے کرنے والا نہیں ملا
کرکٹ کی لڑی، کرکٹ پہ ہی رہے تو بہتر ہے!افسوس سمت طے کرنے والا 23 سال سے چیخ رہا ہے لیکن قوم کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی
ورنہ لڑی سے رسہ نہ بن جائے!کرکٹ کی لڑی، کرکٹ پہ ہی رہے تو بہتر ہے!
مگر اس طرح تو درد کے علاوہ بھی بہت کچھ بٹ جائے گا۔مسلمان بھائیوں کا درد بانٹنے کو افغانستان سے ہار ہی نہ جائیں!
یہاں کچھ لڑیاں رسی سے بڑھ کر باقاعدہ لڈو کا سانپ بنی ہیں!ورنہ لڑی سے رسہ نہ بن جائے!
کئی ایک تو باقاعدہ ڈستی بھی ہیں ۔یہاں کچھ لڑیاں رسی سے بڑھ کر باقاعدہ لڈو کا سانپ بنی ہیں!