کاش!!!!کاش آج بنگالی ٹیم ایک بڑے مارجن سے جیتے تا کہ ٹیم انڈیا کو بھی کوالیفائی کرنے کی تھوڑی سی چبھن محسوس ہو اور یہ بھی احساس ہو کہ ایک سات سو رنز والی وکٹ پر چھ وکٹیں ہاتھ میں ہوتے ہوئے آخری دس اوورز میں ٹارگٹ چھوڑنے کا کیا نقصان ہو سکتا ہے!
کاش آج بنگالی ٹیم ایک بڑے مارجن سے جیتے تا کہ ٹیم انڈیا کو بھی کوالیفائی کرنے کی تھوڑی سی چبھن محسوس ہو اور یہ بھی احساس ہو کہ ایک سات سو رنز والی وکٹ پر چھ وکٹیں ہاتھ میں ہوتے ہوئے آخری دس اوورز میں ٹارگٹ چھوڑنے کا کیا نقصان ہو سکتا ہے!
خواہش خواہش ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہومیو پیتھک خواہشیں۔
خواہش خواہش ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Can Bangladesh exploit India's weaknesses and stay alive
میں آپ کے "غم" میں برابر کا شریک ہوں!کوہلی ٹاس جیت کر بیٹنگ کر رہا، ہائے ری خواہشیں !!
5 اوورز بعد انڈیا 21/0۔
ابھی تمیم اقبال نے روہت شرما کا ایک آسان سا کیچ چھوڑا ہے۔
5 اوورز بعد انڈیا 21/0۔
ابھی تمیم اقبال نے روہت شرما کا ایک آسان سا کیچ چھوڑا ہے۔
نیز آج روہت جی کا موڈ بھی الگ سا لگ رہا ہے۔