فہد اشرف
محفلین
اسی پہ سینچری لگا دیں، یادگار رہے گی۔کیری جی
اسی پہ سینچری لگا دیں، یادگار رہے گی۔کیری جی
بہت قریبی معاملہ تھا دے بھی نہیں سکتا تھا۔امپائر کا اپنا دل نہیں کر رہا تھا کہ دھونی کو رن آؤٹ دے
امپائر کا اپنا دل نہیں کر رہا تھا کہ دھونی کو رن آؤٹ دے
6 ہی باہر ہیں۔امپائر وہاں پنکج تھرپاتی بنا ایموشن دیکھا رہے تھے اور ممکنہ نوبال دینا بھول گئے۔۔
یہ تو انڈین ٹیم کے ساتھ سچ مچ بڑی زیادتی ہو گئی۔ تصور کیجیے اگر یہ نو بال دے دی جاتی تو میچ کا نقشہ دھونی نے ایک منٹ میں بدل کر رکھ دینا تھا، گمان غالب ہے!امپائر وہاں پنکج تھرپاتی بنا ایموشن دیکھا رہے تھے اور ممکنہ نوبال دینا بھول گئے۔۔
رن آؤٹ تھا۔یہ تو انڈین ٹیم کے ساتھ سچ مچ بڑی زیادتی ہو گئی۔ تصور کیجیے اگر یہ نو بال دے دی جاتی تو میچ کا نقشہ دھونی نے ایک منٹ میں بدل کر رکھ دینا تھا، گمان غالب ہے!
ارے، یہ تو ہم بھول ہی گئے۔ دھونی جی کے بغیر انڈیا کا جیتنا مشکل تھا چاہے یہ نو بال ہی کیوں نہ دے دی جاتی۔رن آؤٹ تھا۔
یہ تو انڈین ٹیم کے ساتھ سچ مچ بڑی زیادتی ہو گئی۔ تصور کیجیے اگر یہ نو بال دے دی جاتی تو میچ کا نقشہ دھونی نے ایک منٹ میں بدل کر رکھ دینا تھا، گمان غالب ہے!
ارے، یہ تو ہم بھول ہی گئے۔ دھونی جی کے بغیر انڈیا کا جیتنا مشکل تھا چاہے یہ نو بال ہی کیوں نہ دے دی جاتی۔
اللہ خیر کرے! یہ کدھر کو ڈائیورٹ کر دیا ہمیں ۔۔۔!
صبح سے میں نے بھی یہ ایک دو جگہ دیکھی ہے، ممکن ہے گیند پھینکے جانے سے پہلے ان چھ میں سے کوئی دائرے میں آ گیا ہو۔امپائر وہاں پنکج تھرپاتی بنا ایموشن دیکھا رہے تھے اور ممکنہ نوبال دینا بھول گئے۔۔
اتنی جلدی موٹر سائیکل پر ہی آسکتا ہے وارث بھیا!صبح سے میں نے بھی یہ ایک دو جگہ دیکھی ہے، ممکن ہے گیند پھینکے جانے سے پہلے ان چھ میں سے کوئی دائرے میں آ گیا ہو۔
کچھ خدا کا خوف کریں، اللہ آلیو!
یہ فیلڈ والی اسکرین ٹی وی والے تب دکھاتے ہیں جب فیلڈ میں تبدیلی کی جا رہی ہوتی ہے۔اتنی جلدی موٹر سائیکل پر ہی آسکتا ہے وارث بھیا!
صبح سے میں نے بھی یہ ایک دو جگہ دیکھی ہے، ممکن ہے گیند پھینکے جانے سے پہلے ان چھ میں سے کوئی دائرے میں آ گیا ہو۔
ٹیکنالوجی کے زیادہ استعمال نے ایمپائروں کو شاید زیادہ ہی ریلیکس کر دیا ہے۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ ایمپائرنگ کا معیار اس ورلڈ کپ میں کافی ناقص تھا۔
جب فیلڈر گراف سکرین سے غائب ہوتا ہے دھونی جی گیند کھیلنے کو تیار ہوتے ہیں اور اگلے 5-6 سکینڈ میں گیند ڈال دی جاتی اتنی تیزی سے تو پاکستان ریلوے پر ہی بندہ دائرے میں آسکتا ہے۔
المختصر ورلڈ کپ میں ایمپائرنگ شدید ناقص رہی ہے۔ ٹیکنالوجی کے استعمال کے باوجود کافی غلط فیصلے ہوئے اگلے ایونٹ تک آئہ سی سی کو اس پر کافی کام کرنا ہوگا اور معیار بہتر تر کرنا ہوگا۔۔
پاکستان ریلوے! کیس ڈس مسڈ!اگلے 5-6 سکینڈ میں گیند ڈال دی جاتی اتنی تیزی سے تو پاکستان ریلوے پر ہی بندہ دائرے میں آسکتا ہے۔
عبداللہ محمد بھائی کیا متبادل کھلاڑی وکٹ کیپنگ کے فرائض انجام دے سکتا ہے؟
چلیں بات اگر پاکستان ریلوے تک آ گئی ہے تو پھر قسمت ہی ہوتی ہے مسافر بخیر و خوبی منزل پر پہنچے سو انڈیا کی قسمت نہیں تھی کل کہ فائنل میں پہنچتا کہ ساری دنیا کو نو بال نظر نہیں آیا۔پاکستان ریلوے! کیس ڈس مسڈ!