عسکری
معطل
توبہ کرو سسٹر کیوں ہماری محفل کا ستیاناس مارنا ہےہیں
بھیا بتائیں ناں
کیا محفل میں بھئ آتے ہیں وہ
میں الطاف بھائی کی بات کر رہا تھا
توبہ کرو سسٹر کیوں ہماری محفل کا ستیاناس مارنا ہےہیں
بھیا بتائیں ناں
کیا محفل میں بھئ آتے ہیں وہ
پر الطاف بھائی ہیں کون بھیااتوبہ کرو سسٹر کیوں ہماری محفل کا ستیاناس مارنا ہے
میں الطاف بھائی کی بات کر رہا تھا
پر الطاف بھائی ہیں کون بھیاا
لندن والا بھائیگوشششش
ہو از ہی
بہت ہی گہرا میں اور میری سسٹر آئی فون لینے والی لائن میں کھڑے باتیں کر رہے ہیں اب اتنی لمبی لائن لگی ہے آگے تو کیا گھنٹوں چپ کر کے کھڑے رہیں؟ان سب باتوں کا حسیب نذیر گِل صاحب کی آئی فون فائیو والی پوسٹ سے کیا تعلق ہے؟
میری پچھلے دو تین دھاگوں کو دیکھ لیں۔یہی کچھ ہوتا ہےان سب باتوں کا حسیب نذیر گِل صاحب کی آئی فون فائیو والی پوسٹ سے کیا تعلق ہے؟
آپ سے یہ امید نا تھی مقدس سسٹر کو مکھی کہامیری پچھلے دو تین دھاگوں کو دیکھ لیں۔یہی کچھ ہوتا ہے
میرا کام بس دیوار پر شہد لگانا ہوتا ہے مکھیاں خود پہنچ جاتی ہیں
سوری حسیب بھائیمیری پچھلے دو تین دھاگوں کو دیکھ لیں۔یہی کچھ ہوتا ہے
میرا کام بس دیوار پر شہد لگانا ہوتا ہے مکھیاں خود پہنچ جاتی ہیں
ناراض ہونے کی بات نہیں میں نے تو ازراہِ تفنن کہا تھا اور ساتھ میں سمائیلی اسی لیے لگائی تھی کہ اسے مذاق سمجھا جائےسوری حسیب بھائی
اگر آپ کو برا لگا ہمارے یہاں باتیں کرنا
آئندہ میں کئیرفُل رہوں گی
بھائی لوگ تم تو جلتی پر تیل پھینک کر تماشا دیکھتے ہو غریبوں کاآپ سے یہ امید نا تھی مقدس سسٹر کو مکھی کہا
ناراض ہونے کی بات نہیں میں نے تو ازراہِ تفنن کہا تھا اور ساتھ میں سمائیلی اسی لیے لگائی تھی کہ اسے مذاق سمجھا جائے
اب کیا بھائی بہنوں سے چھوٹآ موٹآ مذاق بھی نہیں کر سکتا؟
اگر آپکی دل آزاری ہوئی ہو تو میں معذرت چاہتا ہوں۔سوری حسیب بھائی
اگر آپ کو برا لگا ہمارے یہاں باتیں کرنا
آئندہ میں کئیرفُل رہوں گی
اگر آپکی دل آزاری ہوئی ہو تو میں معذرت چاہتا ہوں۔سوری حسیب بھائی
اگر آپ کو برا لگا ہمارے یہاں باتیں کرنا
آئندہ میں کئیرفُل رہوں گی
ارے کوئی نہیںاگر آپکی دل آزاری ہوئی ہو تو میں معذرت چاہتا ہوں۔
اب فقرے میں مکھی کا لفظ صحیح لگتا تھا اس لیے لکھ دیا وگرنہ میں عمران بھائی کی طرف اشارہ کرنے کیلیے مکھا استعمال کر لیتا
میں بھی آگیا ٹیچر مس۔۔۔۔ارے کوئی نہیں
میں بھی تنگ کر رہی تھی بس
آپ نے تو میرا "ترا " ہی نکال دیا تھا۔ارے کوئی نہیں
میں بھی تنگ کر رہی تھی بس