حسیب نذیر گِل
محفلین
نہلے پہ دہلامیں بھی آگیا ٹیچر مس۔۔۔ ۔
نہلے پہ دہلامیں بھی آگیا ٹیچر مس۔۔۔ ۔
ویلکم ویلکممیں بھی آگیا ٹیچر مس۔۔۔ ۔
آپ بتائیں مطلب بھیآپ نے تو میرا "ترا " ہی نکال دیا تھا۔
نوٹ:اگر "ترا" کی سمجھ نہ آئے تو کسی پنجابی لغت سے رجوع کریں
شکریہ
میں تو بتانے والا نہیںآپ بتائیں مطلب بھی
اکڑ بکڑ بمبے بوویلکم ویلکم
آج کا سبق سنائیں بھیااا
کوئی نہیں بھائیمیں تو بتانے والا نہیں
کسی اور سے اور بھائی کو پکڑیں
نہلے پہ بادشاہ۔۔۔۔نہلے پہ دہلا
اکڑ بکڑ بمبے بو
اسی نوے پورے سو
حسیب بھائی کا دھاگہ
جانے کس طرف بھاگا
مطلب دھاگہ جانے کیا تھا محفل بارہ دری بن گیا۔۔۔ ۔۔
کل آئی فون 5 کے فیچر چیک کروں گا۔ اس لیے سبق یاد نہیں کر سکوں گا۔۔۔۔شاباششش
کل بھی یاد کر کے آئیے گا
پھر سزا بھی ملے گیکل آئی فون 5 کے فیچر چیک کروں گا۔ اس لیے سبق یاد نہیں کر سکوں گا۔۔۔ ۔
حسیب بھائی مجھے تحفہ میں آئی فون 5 دے رہے ہیں۔۔۔
آئی فون 5 کے لیے کوئی بھی سزا قبول ہے۔پھر سزا بھی ملے گی
سزا یہ ہو گی کہ آپ آئی فون 5 مجھے دیجیئے گاآئی فون 5 کے لیے کوئی بھی سزا قبول ہے۔
اس کے لغوی معنی کا تو مجھے نہیں پتہ لیکن ایک مثال سے آپکو سمجھا دیتا ہوکوئی نہیں بھائی
آپ ہی بتائیں
ہائیں۔۔۔۔۔۔سزا یہ ہو گی کہ آپ آئی فون 5 مجھے دیجیئے گا
اس کے لغوی معنی کا تو مجھے نہیں پتہ لیکن ایک مثال سے آپکو سمجھا دیتا ہو
آپ صوفے پر بیٹھی اپنا پسندیدہ ڈرامہ دیکھنے میں مشغول ہیں اور ادھر سے تیمور بھائی ہاتھ میں چھپکلی پکڑے ہوئے آجاتے ہیں اور ایک دم آپ کے آگے کر دیتے ہیں
اور پھر کیا ہوا ہو گا؟
ہی ہی ہی اب بولیںہائیں۔۔۔ ۔۔۔
یہ تو سر منڈاتے ہی اولے پڑ گئے۔۔۔
یار آئی فون کا کیا کرنا ہے تم نے میں تمہیں یو فون(ufone) دوں گا تحفے میںکل آئی فون 5 کے فیچر چیک کروں گا۔ اس لیے سبق یاد نہیں کر سکوں گا۔۔۔ ۔
حسیب بھائی مجھے تحفہ میں آئی فون 5 دے رہے ہیں۔۔۔
سبق بھی یاد کر لوں گا ٹیچر مس۔۔۔ہی ہی ہی اب بولیں
یار آئی فون کا کیا کرنا ہے تم نے میں تمہیں یو فون(ufone) دوں گا تحفے میںکل آئی فون 5 کے فیچر چیک کروں گا۔ اس لیے سبق یاد نہیں کر سکوں گا۔۔۔ ۔
حسیب بھائی مجھے تحفہ میں آئی فون 5 دے رہے ہیں۔۔۔
اب پتہ چل گیا نہ "ترا"کسے کہتے ہیں؟ہی ہی ہی سمجھ گئی بھیااا