میرا آئی فون جیل بریکڈ نہیں ہے، کیا یہ کرنا ضروری ہے؟ اسکو کرنے سے کوئی نقصان تو نہیں ہوگا؟
میرے پاس آئی فون فور ہے۔ جیل بریک نہیں۔ کیا کوئی طریقہ ہے کہ ایپل سٹور سے اسے اتارا جاسکے؟
ایپل سٹور پر راشد کامران صاحب نے اپنا یہ پروڈکٹ رکھا ہوا ہے۔ اگر ان سے بات کرکے کوئی حل نکلتا ہو!!
http://itunes.apple.com/us/app/urdu-blog-reader/id325631447?mt=8
میں بھی انڈرائڈ کے لئے ہی یہی پوچھنے والا تھا۔ میرے پاس امریکی موٹرولا ڈرائڈ آ گیا ہے جسے میرے بیٹے نے موبائل کمپنی ہی سے اوپن کروایا ہے۔ اس میں فی الحال تو اردو بھی درست نہیں دکھائی دیتی۔ اس کے لئے کیا کرنا ہو گا؟
آپ اسے نئے ورزن پر کيوں اپ ڈيٹ نہيں کرتے؟ آپ کے تمام مسائل حل ہو سکتے ہيں۔میرے پاس آئی فون تھری جی ہے ورثرن 4،1 ہے اس پر کوئی اپليکيشن مل سکتی ہے جس سے میں اردو لکھ سکوں کیونکہ اوپر جو اپليکيشن دی گئی ہے وہ آئی او ایس 5 کے لیے ہے