آئی-ٹی خبرنامہ

ہمیں اضافی انوائٹ ملے ہیں، کسی کو واقعی ضرورت ہو تو بتا دیں، اگر تب تک باقی رہے تو ضرور فراہم کرا دیا جائے گا۔ :) :) :)
 
پیشگی شکریہ محترم برادر :)
ہم شرمندہ ہیں کہ تین میں سے ایک بھی دعوت نامہ باقی نہ رہا، لیکن یہاں دیگر احباب کو ملے تو وہ شاید آپ کو شمار میں رکھیں۔ ویسے آپ متعلقہ ای میل پتے پر ایک سے زائد دفعہ درخواست بھیج سکتے ہیں۔ امید ہے کہ دو ایک روز میں انوائٹ مل ہی جائے گا۔ :) :) :)
 
عباس اعوان

محفلین

بہت بہت شکریہ اور نازش

سوری، وہ کیا کہتے ہیں ۔۔۔۔ ہاں۔ نوازش۔۔۔ نوازش
:)
 
عباس اعوان

محفلین
یہ بتا دیں کہ یہ نازش کون ہے تو ممکن ہے میں آپ کو انوائٹ بھیج دوں
یہ جواب دیکھیں :)
ممکن ہے "نواز ش" لکھنے میں متامل رہے ہوں کہ یہ "نواز شریف" کا مخفف لگتا ہے۔ :) :) :)
نوازش لکھتے ہوئے جو پہلا نام ذہن میں آتا ہے وہ علی معین نوازش ہے۔:hot:
نازش لکھنے کی اصل وجہ اسرار احمد المعروف ابنِ صفی کا اسلوب ہے جو ان کے ناولوں میں اکثر نظر آتا ہے :)
 
Top