ماوراء
محفلین
محب اور رضوان کی وجہ سے آج کل ہمیں ‘آبِ گم‘ پڑھنے کو مل رہی ہے۔ ان دونوں کی یہ کاوش واقعی قابلِ تحسین ہے۔ اپنی زبان کے لیے اتنا کام کرنے والوں پر رشک آتا ہے۔ کہ اتنی مصروف زندگی کے باوجود لوگ اتنا کام کر رہے ہیں۔ اگر اسی طرح آپ سب یوں کام کرتے رہے تو انشاءاللہ مجھ جیسے کچھ نہ کچھ ضرور سیکھ جائیں گے۔
ہم سب کی (کم از کم میری تو) دعائیں آپ سب کے ساتھ ہیں۔ کیپ اٹ اپ!!
ہم سب کی (کم از کم میری تو) دعائیں آپ سب کے ساتھ ہیں۔ کیپ اٹ اپ!!