آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

اور وہ جو فون نمبر ہمارے پاس ہے؟

زیک
جی آ۔
دراصل نذیر پائین کے وجود میں 3 شخصیات قیام پذیر ہیں جن میں سے 2 کبهی کبهار کسی اور کے گرم کیے تندور پر روٹیاں لگانے آ جاتی ہیں۔:p لیکن تندور کی ملکیت پائین کے پاس ہی ہے۔;)
کیوں پاء جی :cautious:ایہو گل اے نا:terror:

کچھ جو سمجھا تو میری بات کو سمجھا ہے ندیم۔۔

محمد احمد بھائی خاطر جمع رکھیئے۔ نمبر دینے میں کوئی دو نمبری نہیں تھی۔ اور نہ ہی ان شاء الله مستقبل میں کسی بات میں۔
ع

قسمت بُری سہی پہ طبیعت بُری نہیں ..
 
محمداحمد

لائبریرین
اور بہت سی لڑیوں کی طرح ہم یہ لڑی بھی دیکھتے رہتے تھے لیکن کبھی پڑھنے کی توفیق نہیں ہوئی۔ لیکن کل ہم یہاں گھسیٹ لائے گئے۔ :) سو آج جی کڑا کرکے پڑھنے بیٹھ گئے۔ :)

یوں تو عنوان سے ہی اندازہ ہو رہا تھا کہ اندر کیا ہوگا :)

پروہ کیا ہے کہ سیانے کہتے ہیں کہ سرورق دیکھ کر کتاب کے بارے میں اندازہ نہیں لگانا چاہیے (سیانوں کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ اُن سے چپ نہیں بیٹھا جاتا سو وہ کچھ نہ کچھ کہتے رہتے ہیں۔) تو سیانوں کی بات آج یہ تحریر پڑھ کر سمجھ آئی۔ ویسے یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ سیانوں سے ہماری کبھی بنی نہیں۔ :)

اب حمیرہ سے کون پوچھے کہ جب آپ کو آتا جاتا کچھ نہیں ہے تو اتنے سارے محفلین کے بارے میں اتنا اچھا تجزیہ کیسے کر لیا۔

ماشاءاللہ ۔ اچھی تحریر ہے۔ اللہ مزید اور خوب سے خوب تر کی توفیق دے۔

ایسے ہی لکھتی رہیے اور شاد آباد رہیے۔ :)
 
بہت بہت شکریہ احمد بھائی تحریر پسند کرنے کا آخری والی دعا کے لیے بھی شکریہ :)
 
Top