عبد الرحمن
لائبریرین
پہلے گردن پر انگوٹھا رکھے جانے کے خوف سے ڈر گیا تھا۔ اس لیے زبان پھسل گئی۔چلو اب بھابھی تو ہماری ہوئی آپ کیوں اپنے نکاح میں کمپلیکشنز پیدا کرتے ہیں بیوی کو بھابھی بول کر
پہلے گردن پر انگوٹھا رکھے جانے کے خوف سے ڈر گیا تھا۔ اس لیے زبان پھسل گئی۔چلو اب بھابھی تو ہماری ہوئی آپ کیوں اپنے نکاح میں کمپلیکشنز پیدا کرتے ہیں بیوی کو بھابھی بول کر
زبان ایسے کاموں میں ہی پھسلتی ہے مرد حضرات کی شاپنگ کے معاملے میں تو نہیں پھسلتی کبھی بھولے سےپہلے گردن پر انگوٹھا رکھے جانے کے خوف سے ڈر گیا تھا۔ اس لیے زبان پھسل گئی۔
ہمارا پرس تو ہمہ وقت ہوم منسٹر کی دسترس میں رہتا ہے۔ ایسے میں زبان پھسلے بھی تو کیسے؟زبان ایسے کاموں میں ہی پھسلتی ہے مرد حضرات کی شاپنگ کے معاملے میں تو نہیں پھسلتی کبھی بھولے سے
ہاہاہا اب ہم سے کیا چھپانا آپ کے پرس کی حالت سے تو میں اور نیرنگ خیال بھائی خوب اچھی طرح سے واقف ہیں خفیہ رکھے جانے والےپرس کی بات کریںہمارا پرس تو ہمہ وقت ہوم منسٹر کی دسترس میں رہتا ہے۔ ایسے میں زبان پھسلے بھی تو کیسے؟
ارے وہ تو اسکول کے زمانے کا پرس تھا۔ اب تو حالات کافی بدل گئے ہیں۔ہاہاہا اب ہم سے کیا چھپانا آپ کے پرس کی حالت سے تو میں اور نیرنگ خیال بھائی خوب اچھی طرح سے واقف ہیں خفیہ رکھے جانے والےپرس کی بات کریں
بھابھی کو پتا ہے آپ کے حالات بدل گئے ہیںارے وہ تو اسکول کے زمانے کا پرس تھا۔ اب تو حالات کافی بدل گئے ہیں۔
یہ بھابھی کی مار کا ہی تو اثر ہے۔بھابھی کو پتا ہے آپ کے حالات بدل گئے ہیں
ہاہاہا بھائییہ بھابھی کی مار کا ہی تو اثر ہے۔
اب سارے واقعات کا یہاں تذکرہ کروں گا تو امپریشن خراب ہوجائے گا نا۔ اس لیے ذرا چالاکی دکھانے کی کوشش کی جو فورا پکڑی گئی۔ہاہاہا بھائی
مار کا تو ایسے بتا رہیں ہیں جیسے پہلی دفعہ یہ واقعہ پیش آیا ہو
اب سارے واقعات کا یہاں تذکرہ کروں گا تو امپریشن خراب ہوجائے گا نا۔ اس لیے ذرا چالاکی دکھانے کی کوشش کی جو فورا پکڑی گئی۔
تو اور رند کون ہوتے ہیں ؟
رند بلوچ ہوتے ہیں۔رند کی تشریح تو میرے لیے ممکن نہیں ویسے یہ لفظ معنی کے اعتبار سے بھی عجیب ہے کہیں صوفی کو رند کہا گیا ہے کہیں ایسے شخص کو جس کا ظاہر خراب ہو لیکن باطن اچھا ہو کہیں شرابی کو بھی کہا گیا ہے
متفق! میں بھول گیا تھا کہ میں دبنگ لیڈی سے مخاطب ہوں۔
چالاکی بھی وہاں کم آتی ہیں جو حالات سے انجان ہوں
ذمے آگیا تو یوں کہا جا رہا ہے جیسے کوئی بھتہ لینا ہے ہم نے۔۔۔اسی لیے کہتا تھا ہاتھ کے ہاتھ حساب کرتے رہیں۔ اب جہاز کا خرچہ بھی میرے ذمہ آگیا نا۔
تعریف دل سے ہونی چاہیے۔
ہاہاہا دبنگ لیڈیمتفق! میں بھول گیا تھا کہ میں دبنگ لیڈی سے مخاطب ہوں۔
ارے پوچھنے کی کیا ضرورت ہے۔ دبنگ لوگوں کی ایک خصوصیت معصومیت بھی ہوتی ہے۔ہاہاہا دبنگ لیڈی
بھیا جی میں تو سچ میں معصوم ہوں پوچھ لیں چاہیے آیان سے
یہ تو آپ محفلین کا ہی اثر ہے
آپ کا اب کوئی بھروسا نہیں۔ غلط سلط رپورٹنگ کرتے ہیں ہمارے بارے میں۔ذمے آگیا تو یوں کہا جا رہا ہے جیسے کوئی بھتہ لینا ہے ہم نے۔۔۔
ارے پوچھنے کی کیا ضرورت ہے۔ دبنگ لوگوں کی ایک خصوصیت معصومیت بھی ہوتی ہے۔
پہلے ہمارا بھروسا کیوں کیا تھا پھر۔۔۔آپ کا اب کوئی بھروسا نہیں۔ غلط سلط رپورٹنگ کرتے ہیں ہمارے بارے میں۔
بھیا ایک بار غلطی کر لی تھی انھوں نے پتا نہیں آپ والی غلطی بڑی تھی یا بھابھی والیپہلے ہمارا بھروسا کیوں کیا تھا پھر۔۔۔
اتنی بڑی غلطی سے ہمارا موازنہ سراسر ظلم ہے۔بھیا ایک بار غلطی کر لی تھی انھوں نے پتا نہیں آپ والی غلطی بڑی تھی یا بھابھی والی