سید شہزاد ناصر
محفلین
خوش رہو بیٹابہت خوب ۔۔۔
پسند کرنے کا شکریہاس غیرتِ ناہید کی ہر تان ہے دیپک
شعلہ سا لپک جائے آواز تو دیکھوں
میں ابھی ان کا ہی گیت سن رہا تھا
تھا یقین کہ آئی گی یہ راتاں کبھی
زبردست شراکت سر بہت شکریہ
اللہ جنت نصیب کرے میرے والد مرحوم کو بھی بہت پسند تھیںمیں اب ناہید اختر کی شان میں کیا گستاخی کروں، یہ تو میرے نانا کو بہت پسند تھیں
مگر------------؟پسند کرنے کا شکریہ
مرزا صاحب اک گل تے دسو
ذوق کے تو کیا کہنے مگر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
کیا یاد دلا دیا جنابمگر------------؟
ایک نئیں سو پوچھو جناب تے اجازت دی کہیڑی ضرورت اے
ویسے ناہید اختر نے جو امیرخسروکا کلام چھاپ تلک سب چھین لی رے مو سے نینا ملا کے
جو گایا ہے وہ بھی لاجواب انداز میں پورے جوش سے گایا ہے
میں آپ سے متفق نہیں آشا بھونسلے اور لتا اس عمر میں گا سکتی ہیں تو ناہید اختر تو ان سے بہت کم عمر ہےناہید اختر ہمارے بچپن کی حسین یاد
(وضاحت ضروری ہے کہ قیصرانی ہمیں اپنے نانا کی عمر کا سمجھ رہے ہیں)
ان کی واپسی اچھی نہیں لگی اب بھلا اس عمر میں بی بی کیا گائیں گی
آشا لتا کو تو سنا جاتا ہے آنکھیں بند کرکے جبکہ ناہید اختر کو آنکھیں کھول کے بلکہ گھورگھور کے سنا جاتا ہےمیں آپ سے متفق نہیں آشا بھونسلے اور لتا اس عمر میں گا سکتی ہیں تو ناہید اختر تو ان سے بہت کم عمر ہے
مقطع میں آ پڑی ہے سخن گسترانہ بات
مقصود نہیں اس سے ترکِ محبت مجھے
ذولقی ایتھے آ گیا تے فیر تہاڈا ریکارڈ لگ جائے گاآشا لتا کو تو سنا جاتا ہے آنکھیں بند کرکے جبکہ ناہید اختر کو آنکھیں کھول کے بلکہ گھورگھور کے سنا جاتا ہے
وہ یہاں نہیں آئیں گے وہ نصیبو لال کی مداح ہیں
اپنے مرزا صاحب انہی بڈھیوں کے ہاتھوں ہی مارے جائیں گے۔۔۔۔ قسم سے ۔۔۔ اب تو میرا "صاحبہ" کی بھی عمر معلوم کرنے کو دل کر پڑا ہے۔۔۔ آخر اتنی جہاں دیدہ تو تھی کہ یار مروا لیا کہ نیا مل جائے گا۔۔۔ بھائی نہ مراویا۔۔۔ ہائے ۔۔۔ ساڈی ماں نوں پت نئیں لبھنے ۔۔۔ تینوں یار بتھیرے۔۔۔آشا لتا کو تو سنا جاتا ہے آنکھیں بند کرکے جبکہ ناہید اختر کو آنکھیں کھول کے بلکہ گھورگھور کے سنا جاتا ہے
ریکارڈ اب مرزا صاحب کا اکیلے نہیں بنتا۔۔۔۔ دیکھیں ذرا۔۔۔ مرزا صاحب کے مراسلے پر قیصرانی بھائی کی مہر متفق۔۔۔ یار حد ہوگئی۔۔۔۔ یار لوگ ابھی تک کھنڈر پر تصوری عمارت قائم کیے بیٹھے ہیں۔۔۔ذولقی ایتھے آ گیا تے فیر تہاڈا ریکارڈ لگ جائے گا
زبیر بھائی کہیں تو "مرزا" ہونے کا ثبوت نہ بھی دیا کریں۔۔۔۔ یار آپ کے روزمرہ کے حلقہ احباب میں کیا ایک بھی مرد نہیں۔۔۔۔وہ یہاں نہیں آئیں گے وہ نصیبو لال کی مداح ہیں
یہ پون کون ہے جی..........ار آپ کے روزمرہ کے حلقہ احباب میں کیا ایک بھی مرد نہیں۔۔۔ ۔
پون کے متعلق تو بڑے شاہ جی کی خدمات لیجیے جو محض اتفاق سے صاحب دھاگہ بھی ہیں۔۔۔یہ پون کون ہے جی..........
اور یہ نیرنگ خیال نام کا ایک آدمی بھی سنا تھا.........آپ نے ان کا نام سنا ہے بھلا؟