فرحان دانش
محفلین
آج آپ نے کس چیز کی خریداری کی ؟
بھنڈی ، ٹینڈے ، آلو ، بنگ گوبھی ، کھیرے ، کدو ، چنے، چکن ، چینی ، چائے کی پتی ، گیس لیمپ کے مینٹل ، کوکنگ آئل ، دال چنا ، 2 انرجی سیور،کچھ دوائیاں اور بہت کچھ
بھائی یہ صرف ایک ہفتے کا سامان ہے گھر کا اگلے ہفتے پھر یہی کچھ کرنا ہے