آج آپ نے کیا سیکھا

شمشاد

لائبریرین
پھر ایک گھنٹہ انہیں دیر سے اٹھنا پڑیا، ایک گھنٹہ دیر سے دفتر جاتے تو صاحب نے کلاس لے لینی تھی۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
بہت دیر سے نہیں سوئے؟ میں تو صبح 5 بجے ایک پیغام اقوال میں ارسال کرکے سوگئ تھی۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے کزن کی شادی تھی :grin:
 

ف۔قدوسی

محفلین
السلام علیکم
محترمہ فاطمہ قدوسی بہنا کے لکھے " اقوال زریں " پڑھے
اور کسی ایک پر عمل پیرا ہونے کی کوشش کر رہا ہوں ۔
یہی آج کا سیکھنا ہے اردو محفل سے
سدا سجی رہے یہ اردو محفل آمین
نایاب
نایاب صاحب بہت خوشی ہوئ آپکا پیغام پڑھ کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ تعالٰی ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔(آمین)
بس ایک میں نے سوچا سب پر عمل کر لوں پھر سوچا یہ آسان نہیں سو سب کو بھولنے کا سوچ رھا ھوں
بہت اچھا میں نے وہ ایک خاص آپ کیلئے بھیجا اور آپ بھولنے کا کہہ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب دوبارہ مجھ سے بات مت کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

عسکری

معطل
نایاب صاحب بہت خوشی ہوئ آپکا پیغام پڑھ کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ تعالٰی ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔(آمین)

بہت اچھا میں نے وہ ایک خاص آپ کیلئے بھیجا اور آپ بھولنے کا کہہ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب دوبارہ مجھ سے بات مت کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابھی بھولا تو نہیں نا ؟؟؟؟؟؟ اور یہ کیا آپ سے بات کرنے کے لیے آپ کی شرائط بھی ماننا ہوں گی۔یہ تو کھلی ڈکٹیٹر شپ ہے۔۔۔۔۔۔ :grin:
 
Top