آج آپ نے کیا سیکھا

شمشاد

لائبریرین
اقتباس:
اصل پيغام ارسال کردہ از: زینب
توبہ تیلے بھائی بھلائی کا وت زمانہ ہی نہیں رہہا۔اتنی وضاحت دی تھی اپ کو سمجھانے کے لیے اپ کو شکریہ کہنا چاہیے نا کہ

یہ" وت زمانہ" کیا چیز ہوتی ہے
اور کس زبان کا لفظ ہے

یہ تو لکھنا چاہ رہی تھی بس ت و کی جگہ و ت لکھ دیا۔ حروف آگے پیچھے ہو گئے۔ اتفاق کی بات ہے پوٹھوہاری میں وت بھی لفظ ہے اور اس کا مطلب بھی تو ہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے پیسے تو آجکل کے فقیر بھی نہیں لیتے، وہ بھی روپے مانگتے ہیں۔ تو پولیس والوں کو باؤلے کُتے نے کاٹا ہے کہ پیسے مانگیں گے۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
ارے پیسے تو آجکل کے فقیر بھی نہیں لیتے، وہ بھی روپے مانگتے ہیں۔ تو پولیس والوں کو باؤلے کُتے نے کاٹا ہے کہ پیسے مانگیں گے۔
اچھا آپ میرے سوال کا جواب سیدھا دیتے ہو کہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر وہی بات مرد بہانے بہت بناتے ہیں۔۔۔۔ آپ نے مجھ سے "روپے" لئے تھے
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو بہانے نہیں بناتا، میں تو بات کو صاف صاف بیان کر رہا تھا تا کہ کوئی شک نہ رہے۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
میں تو بہانے نہیں بناتا، میں تو بات کو صاف صاف بیان کر رہا تھا تا کہ کوئی شک نہ رہے۔
کوئ بات نہیں چلتا رہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
آج میں نے کچھ سیکھا نہیں پر سیکھنا چاہتی ہوں ۔۔۔۔۔ یہ "قاشیں" کسے کہتے ہیں؟۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے ایک رسالے میں پڑھا۔۔۔۔۔۔۔
اور علامہ اقبال کے شعر لکھنا چاہتی ہوں تو کہاں پوسٹ کروں؟ (کلیات اقبال میں سے۔۔۔)
 

شمشاد

لائبریرین
قاشیں قاش کی جمع ہے۔
قاش فارسی کا لفظ ہے جو اردو میں آیا۔ اسم ہے، مؤنث کے طور پر بولتے ہیں۔
اس کا مطلب ہوتا ہے پھانک، مالٹے، سنگترے کی پھانکیں، کسی پھل وغیرہ کی پھانک، ٹکڑا
 

فہیم

لائبریرین
سارہ کی پوسٹ‌ میں‌ ایک لنک بھی شامل ہے۔
اس کو دیکھ لینے کے بعد تم سے پوچھنے کی ضرورت نہیں‌ رہتی;)
 
Top