آج آپ نے کیا سیکھا

زینب

محفلین
ہاہاہاہا نئی نئی تنخواہ ملی تھی جو خوش تھے کہ اب انڈے کھانے سے جان چھوٹی ۔۔۔حد ہو گئی
 
طالوت

محفلین
نہیں ! -----
انڈوں کا ساتھ تو ساتھ رہے گا ۔۔ دوست تھے ساتھ اور اتفاق سے سب کا موڈ خوشگوار تھا ۔۔ ورنہ اکثر کسی ایک کا خراب ہوتا ہے ۔۔۔
وسلام
 
زیک

مسافر
پر میرا کبھی چا لان نہین ہوا۔۔۔۔۔جبکہ یہاں خارجیوں کو20 پرسنٹ مخفی کی اجازت ہے گاڑی کسی خاتون کے نام پے ہو تو 30 فیصد۔۔۔جبکہ میری گاڑی کو 60 فیصد لگی ہوئی ہے ۔۔۔۔لوکلز کو 100% مخفی کی اجازت ہے ۔۔۔پر مزے کی بات میری گاڑی کبھی کسی کی نظر میں‌نہیں آئی :rollingonthefloor:ویسے رات میں مشکل ہوتی ہے ڈرایئو۔۔۔سایئڈ کا شیشہ دیکھنا ہو تو گاڑی کے اندر کی ہی فوٹوز نظر آتی ہیں ہاہاہاہا:rollingonthefloor:

لوکلز اور باہر والوں کے لئے فرق قانون؟؟؟ :eek::confused::rolleyes:

انہیں پتہ کیسے چلتا ہے کہ یہ خارجی کی گاڑی ہے؟ کیا نمبر پلیٹ بھی فرق ہوتی ہے؟
 
زین

لائبریرین
؎

پر میرا کبھی چا لان نہین ہوا۔۔۔۔۔جبکہ یہاں خارجیوں کو20 پرسنٹ مخفی کی اجازت ہے گاڑی کسی خاتون کے نام پے ہو تو 30 فیصد۔۔۔جبکہ میری گاڑی کو 60 فیصد لگی ہوئی ہے ۔۔۔۔لوکلز کو 100% مخفی کی اجازت ہے ۔۔۔پر مزے کی بات میری گاڑی کبھی کسی کی نظر میں‌نہیں آئی :rollingonthefloor:ویسے رات میں مشکل ہوتی ہے ڈرایئو۔۔۔سایئڈ کا شیشہ دیکھنا ہو تو گاڑی کے اندر کی ہی فوٹوز نظر آتی ہیں ہاہاہاہا:rollingonthefloor:

آپ سیانی ہیں نا اس لیے

ویسے کسی دن آپ کو بھی رونا نہ پڑ جائے ۔ اداکارہ میرا کی طرح
:grin:
 
ف۔قدوسی

محفلین
کیا "کچھ" سیکھا ، ہم سب کو بھی تو بتائیں
وسلام

اقوال زریں میں کل میں نے جو قول لکھا تھا اس سے سیکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلیں یہاں لکھ لیتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

زندگی میں دوباتیں ہمیشہ یادرکھیں***
غصےکی حالت میں کوئی فیصلہ نہ کریں***
ِخوشی کی حالت میں کوئی وعدہ نہ کریں***
 
خرد اعوان

بہت خوب فاطمہ لیکن میں‌نے آج ہی غصہ کرنا سیکھا ۔:sad2:
 
خرد اعوان

محفلین
کیااااا :eek: غصہ کرنا بھی سیکھتے ہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہر کام کو صحیح‌طریقے سے کرنے کے لیے سیکھنا پڑتا ہے ۔ غصہ ایک قدرتی جذبہ ہے لیکن اس کا اظہار کب اور کہاں‌ہونا چاہیے ہے یہ ضرور سیکھنا پڑتا ہے ۔
 
فہیم

لائبریرین
ہر کام کو صحیح‌طریقے سے کرنے کے لیے سیکھنا پڑتا ہے ۔ غصہ ایک قدرتی جذبہ ہے لیکن اس کا اظہار کب اور کہاں‌ہونا چاہیے ہے یہ ضرور سیکھنا پڑتا ہے ۔

جب کے اہم یہ ہے کہ غصے کا اظہار کس طریقے سے کیا جائے۔
نا کہ کب اور کہاں۔
 
Top