آج آپ نے کیا سیکھا

شمشاد

لائبریرین
آج میں نے یہ سیکھا ہے کہ کوئی کتنا برداشت کر سکتا ہے، آخر کو دماغ الٹ ہی جاتا ہے۔
 
زین

لائبریرین
میں‌نے آج عمار بھائی سے سیکھا کہ ڈائری کس طرح لکھتے ہیں۔

آج میں نے یہ سیکھا ہے کہ کوئی کتنا برداشت کر سکتا ہے، آخر کو دماغ الٹ ہی جاتا ہے۔
کیوں ۔ کیا ہوا شمشاد بھائی؟ آج پہلی مرتبہ آپ سے اس طرح سن رہا ہوں
 
ہر کام تحمل سے کرنا چاہیے اور قدم بقدم۔ یہی زندگی ہے۔ ورنہ شرمندگی ہے۔
تحمل کے بغیر صرف اور صرف وقت کا ضائع ہے۔
تحمل شرط اولین
 
شمشاد

لائبریرین
میں‌نے آج عمار بھائی سے سیکھا کہ ڈائری کس طرح لکھتے ہیں۔

کیوں ۔ کیا ہوا شمشاد بھائی؟ آج پہلی مرتبہ آپ سے اس طرح سن رہا ہوں

ارے بھائی اردو محفل کی فضا سنسان، بور اور پتہ نہیں کیا کیا سن سن کر دماغ الٹ گیا تھا۔
 
شمشاد

لائبریرین
کسی کی مسلسل تکرار سے آج پھر میرا دماغ برداشت سے باہر ہونے کو ہے، لیکن برداشت کر رہا ہوں۔
 
زین

لائبریرین
کسی کی مسلسل تکرار سے آج پھر میرا دماغ برداشت سے باہر ہونے کو ہے، لیکن برداشت کر رہا ہوں۔

ہاہاہاا
شمشاد بھائی ۔ زبردست
آپ مجھے پتہ لگ گیا ہے کہ آپ کو کس چیز سے چڑ آتی ہے ۔

زینب بہنا کو بھی یہ پوائنٹ بتادیتا ہوں۔ بہت خوب :rollingonthefloor:
 
زین

لائبریرین
بلی پہلے دن ہی مرتی ہے اور وہ میں مار چکا ہوں۔

تمہاری ترکیبیں اب بے اثر ہو چکی ہیں۔ ایک کو تو مکھی بنایا ہوا ہے ناں۔ یقین نہ آئے تو اسی سے پوچھ لینا۔

نہیں۔ وہ تو ہفتے میں دو دن چھٹی مارتی ہیں۔ :grin:
آنے دو اتوار کو پھر بات کرینگے کہ مکھی کیا کرتی ہے ۔ پتہ ہے ایک مکھی کیا کرسکتی ہے ؟
 
Top