آج آپ نے کیا سیکھا

شمشاد

لائبریرین
چلو پھر اب دل بڑا کر کے اور اپنے آپ پر جبر کر کے گاجر کا حلوہ بنا ہی دیں۔
نہیں تو جبر سنگھ کو بلوانا پڑے گا۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
آج یہ سیکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

٭خیالات آزاد ہیں ، مگر خبردار جو تم ان کو لبوں پر لائے۔
٭انسان خطا کار ہے۔ بخشش خدائی صفت ہے۔
٭میں کوئی وعدہ نہیں کرتا اور اس کو پورا کرتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ حلوہ بنا کر کھلانے والی بی بی کہاں گئی؟ لگتا ہے جبر سنگھ کو بلوانا ہی پڑے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب اتنا بھی ہاتھ زخمی نہین ہے۔اور پھر ایسا کیوں نہیں کرتیں کہ زخمی ہاتھ سے لکھنا ہی سیکھ لیں۔
 
Top