تھینک یو ناعمہ
ہیں ایک اور نامہاں نہ۔۔۔
نام بدلا جائے گا۔ میمی کے ہم وزن نام پربھی مشاورت ہوگی۔
تھینک یوسالگرہ مبارک مقدس
تھینک یو انکلجیتی رہو مقدس، کتنے ماہ کی ہو گئیں؟ (اگر پچھلے سوال جواب دے چکی ہو تو سوال واپس کر دو!!)
خدا کرے ایسی کئی سالگرہیں تمہاری زندگی میں نصیب ہوں، پر مسرت اور نغمہ بار!!
تھینک یو بھیااااااارے واہ واہ واہ
مبارک ہو مبارک ہو
آج ہماری باجی ہی ہی ہی کی سالگرہ
ہماری دعا ہے کہ تم ہمیشہ خوش رہو آباد رہو شاد رہو
بہت سارا پیار اور دعائیں ہیں تمہارے لیئے
مجھے ٹیگ نا کرتی تو تمہارا مُکا کھانا پڑتا
ہییی یں یہاں سالگرہ منائی جا رہی ہے ہم نے تو دیکھا ہی نہیں ۔ مقدس سسٹر اب اپ 28 سال کی ہو گئیں ہیں اب تو کم از کم ایک پارٹی دے ہی دیں ہمیں اچھا چلو سالگہ کی نا سہی اس بات کی کہ اب اپکو عقل آ گیا ہے ۔
اچھا بابا منہ نا بنائیں سالگرہ مبارک ہو اور یہ میری طرف سے گفٹ
میرے حساب سے 28 بنتا ہے پر وہ تو 17 ہی مانے گیہاہاہاہ÷۔۔۔ ۔۔@مقدس تم 27 کی ہوئی ہو یا 28 کی ؟؟؟
مقدس بٹیا آپ کو سالگرہ کی ڈھیروں دلی دعاؤں بھری مبارک باد
سدا خوش ہنستی مسکراتی شادوآباد رہیں آمین
آپ بھول گئے تھے ناں امین بھیا۔۔۔ ابھی صرف منگنی ہوئی ہے اور آپ بہن کو بھول گئے۔۔ شادی کے بعد کیا ہو گا؟ میں نے آںی سے ڈانٹ پڑوانی ہے آپ کو بچُووااااؤؤؤ۔۔۔ ۔۔۔ عید مبارک۔۔۔ ۔اوپس۔۔۔ ۔میرا مطلب ہے سالگرہ مبارک ۔۔۔ ۔۔ 12 سال کی گڑیا
ہییی یں یہاں سالگرہ منائی جا رہی ہے ہم نے تو دیکھا ہی نہیں ۔ مقدس سسٹر اب اپ 28 سال کی ہو گئیں ہیں اب تو کم از کم ایک پارٹی دے ہی دیں ہمیں اچھا چلو سالگرہ کی نا سہی اس بات کی کہ اب اپکو عقل آ گیا ہے ۔
اچھا بابا منہ نا بنائیں سالگرہ مبارک ہو اور یہ میری طرف سے گفٹ
ہاہاہاہ÷۔۔۔ ۔۔@مقدس تم 27 کی ہوئی ہو یا 28 کی ؟؟؟
میرے حساب سے 28 بنتا ہے پر وہ تو 17 ہی مانے گی
لو جی، میں تو سب سے آخر میں پہنچا ہوں یہاں اور اب تک تو کیک بھی ختم ہوگیا ہوگا! اسی لئے میں ایک چھوٹا سا کیک ساتھ لے آیا ہوں۔
مقدس ، میری طرف سے بھی سالگرہ کی بہت مبارکباد۔ اللہ تمہیں بےشمار خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے، آمین!
خود سے حساب کتاب کر لیں۔۔۔
آپ بھول گئے تھے ناں امین بھیا۔۔۔ ابھی صرف منگنی ہوئی ہے اور آپ بہن کو بھول گئے۔۔ شادی کے بعد کیا ہو گا؟ میں نے آںی سے ڈانٹ پڑوانی ہے آپ کو بچُو