مقدس
لائبریرین
تھینک یو آپیزبردست، بہت بہت مبارک ہو
تھینک یو آپیزبردست، بہت بہت مبارک ہو
آئی ڈڈ ناںچلتا ہے
بھیا نے آپ کو خوش کرنے کے لیے ناشتہ بنایا ،جل گئے تو کیا ہوا آپ ان کو خوش کرنے کے لیے مسکرا مسکرا کر کھا لیتیں اپیا
میں لایا تھا
پر تم تھیں ہی نہیں تو بس وہ کیک ہی خراب ہوگیا
تو آپ اچھی جو ہیں ناں میری اپیا جو ہیں اس لیے بابا!!آئی ڈڈ ناں
بالکل بالکلتو آپ اچھی جو ہیں ناں میری اپیا جو ہیں اس لیے بابا!!
ارے نہیں۔ مجھ کو معلوم ہی نہ تھا۔ ورنہ یہ کیسے ہو سکتا کہ میں نہ وش کرتااچھا ہوا بھائی آپ آ گئے وش کرنے ، میں ناراض ہونے کا پلان بنا رہی تھی
بھائی کچھ چیزوں کے جملہ حقوق ہم نے اپنے نام محفوظ کرا رکھے ہیں
وہی ناںارے نہیں۔ مجھ کو معلوم ہی نہ تھا۔ ورنہ یہ کیسے ہو سکتا کہ میں نہ وش کرتا
تھینک یو وارث بھیاآپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو مقدس
مجھے تو مقدس نے ہی کہا تھا کسی دھاگے میں کہ میرا مختصر نام یہ ہے۔بھائی کچھ چیزوں کے جملہ حقوق ہم نے اپنے نام محفوظ کرا رکھے ہیں
میرا، عینی اور نینی بھیا کا نک ملتا جلتا ہے ناںبھائی کچھ چیزوں کے جملہ حقوق ہم نے اپنے نام محفوظ کرا رکھے ہیں
نہیں ہم سنجیدگی سے کوئی باہمی معاہدے کا سوچ رہے ہیںلولززز فہیم بھیا آپ کو تنگ کر رہے ہیں نینی بھیا
ہائیں مجھے بھی حصہ ملے گا ناںنہیں ہم سنجیدگی سے کوئی باہمی معاہدے کا سوچ رہے ہیں
ہاں نہ۔۔۔ہائیں مجھے بھی حصہ ملے گا ناں