فرحت کیانی
لائبریرین
میں اگلی پوسٹ میں آپ کو یاد کرنے ہی والی تھی. اچھا کیا خود آ گئے ورنہ آپ کو بھی ٹھیک ٹھاک جرمانہ ہو سکتا تھا فراز. کیسے ہیں اور کیا ہو رہا ہے؟بغیر یاد کیئے حاضر ہوں
میری پورے ایک سال کی حاضری لگادی جائے
میں اگلی پوسٹ میں آپ کو یاد کرنے ہی والی تھی. اچھا کیا خود آ گئے ورنہ آپ کو بھی ٹھیک ٹھاک جرمانہ ہو سکتا تھا فراز. کیسے ہیں اور کیا ہو رہا ہے؟بغیر یاد کیئے حاضر ہوں
میری پورے ایک سال کی حاضری لگادی جائے
یہ تو واقعی جینوئن وجہ ہے. اب بھتیجا پارٹی کو تو کچھ نہیں کہا جا سکتا نا. لیکن جب موقع ملے، پوسٹ کر دیا کریں. میں محفل پر زیادہ تر پڑھنے کے لیے ہی آتی ہوں.میں الحمدللہ فائن شائن۔۔۔ کہانیاں ٹائپ تو کرتا ہوں لیکن پوسٹ کرنا بھول جاتا ہوں نہ صرف یہاں بلکہ بلاگ پر بھی۔ آپ کے دونوں بھتیجوں نے مجھے پھنسا دیا ہے۔ ایک کا قبضہ پی سی پر دوسرے کا لیپ ٹاپ پر۔ کم کم آنے کی وجہ سمجھ تو گئی ہوں گی آپ۔۔
بجا کہا. ترجیحات و وجوہات بدلتی رہتی ہیں وقت کے ساتھ ساتھ.اصل میں انسان کی فطرت میں اللہ تعالیٰ نے تبدیلی کی خواہش رکھ دی ہے. کبھی اورکٹ پر روز و شب گزرتے تھے. وہاں سے فیس بک پر شفٹ ہو گیا. پھر ساتھ ہی ساتھ ٹوئٹر زور و شور سے استعمال ہونے لگا. پھر ٹوئٹر پر اخلاقیات کا معیار کم ہونے کے باعث دل اچاٹ ہو گیا. پھر محفل میسر آ گئی. تو فیسبک پر پوسٹس کی اوسط 5-6 سے 1-2 روزانہ پر آگئی.
زندگی کے دیگر عوامل بھی اثر ڈالتے ہیں.
بہت شکریہ. یہ اس لیے کہ انہی لوگوں میں سے کوئی نہ کوئی مجھ سمیت دیگر غیر حاضر اراکین کو ایسے ہی یاد رکھتے ہیں/تھے.ماشا اللہ ایک لہر کی طرح سب کو واقف کرایا ہے. کم لوگوں کو دیکھا ہے میں نے جو آپ کی طرح سب کو یاد رکھتے ہیں : )
عارف، خان صاحب کے دورہ لندن کو فالو نہ کر رہے ہوں کہیں.پچھلے ایک دو ہفتے سے arifkarim بھی کم ہی نظر آ رہے ہیں۔
آپی میں ذرا ایک پروجیکٹ میں بزی ہوں۔۔ اس لیے ذرا سا چپ ہوںبہت شکریہ. یہ اس لیے کہ انہی لوگوں میں سے کوئی نہ کوئی مجھ سمیت دیگر غیر حاضر اراکین کو ایسے ہی یاد رکھتے ہیں/تھے.
اس سے یاد آیا کہ ایک ہیں سعود (ابن سعید ) بھائی جو حاضر ہو کر بھی غیر حاضر رہتے ہیں. اگر ان سے کسی ملاقات ہو تو میرا پیغام دے دیں کہ ان کا داخلہ منسوخ ہونے کے امکانات بہت روشن ہیں.
مقدس بھی حاضر غیر حاضرین میں سے ہیں.
ایسے بے ایمانی نہیں چلے گی فراز بھائیبغیر یاد کیئے حاضر ہوں
میری پورے ایک سال کی حاضری لگادی جائے
لگتا ہے کوئی بڑے مزے کا کام کر رہی ہیں۔ اور ہمیں اینڈ پہ بتائیں گیآپی میں ذرا ایک پروجیکٹ میں بزی ہوں۔۔ اس لیے ذرا سا چپ ہوں
ہے ناں میں بھی یہی دیکھ کر حیران ہوں۔ پہلے سالگرہ پر بھی بڑی رونق ہوتی تھیبہت اچھا کام کیا آپ نے فرحت آپی کہ حاضری رجسٹر نکال لیا۔ ہم جب سے محفل میں آئے ہیں پچھلے دھاگوں کو دیکھ کر حیران ہوتے ہیں کہ کبھی اتنی رونق لگا کرتی تھی محفل میں، اگر پرانے لوگ آتے بھی ہیں تو بس چپکے سے ہی محفل سے گزر جاتے ہیں۔
اور ہاں!! ان سب ناموں میں ہمیں @امن اپیا کا نام نظروں سے نہیں گزرا ، وہ جو سب کے انٹرویو لیتی تھیں۔
اور یہ رونق لگاتا کون تھا؟؟ہے ناں میں بھی یہی دیکھ کر حیران ہوں۔ پہلے سالگرہ پر بھی بڑی رونق ہوتی تھی
یہی سارے لوگ جن کو یاد کیا جا رہا ہے۔۔ اس دفعہ زیادہ ہی لوگ غائب ہیں۔اور یہ رونق لگاتا کون تھا؟؟
میں کوئی تم تھوڑی ہوں جو مزے والے کام کروں۔۔ وہ تو تم کرتی ہو ناںلگتا ہے کوئی بڑے مزے کا کام کر رہی ہیں۔ اور ہمیں اینڈ پہ بتائیں گی
فیسبک اور ٹوئٹر کی بات ہی کچھ اور ہے۔جی اعجاز انکل. مجھے لگتا ہے اس میں ذاتی مصروفیات کے علاوہ بڑا ہاتھ فیس بک اور ٹویٹر کا بھی ہے.
ہاں بس ہماری ہی نظر کمزور ہو گئی ہے جیسےمیں تو یہیں ہوں ۔۔ آس پاس ۔۔
ہماری تو کسی کوچے میں رکنیت ہی نہیں، پھر داخلہ کیونکر منسوخ ہوگا؟بہت شکریہ. یہ اس لیے کہ انہی لوگوں میں سے کوئی نہ کوئی مجھ سمیت دیگر غیر حاضر اراکین کو ایسے ہی یاد رکھتے ہیں/تھے.
اس سے یاد آیا کہ ایک ہیں سعود (ابن سعید ) بھائی جو حاضر ہو کر بھی غیر حاضر رہتے ہیں. اگر ان سے کسی ملاقات ہو تو میرا پیغام دے دیں کہ ان کا داخلہ منسوخ ہونے کے امکانات بہت روشن ہیں.
مقدس بھی حاضر غیر حاضرین میں سے ہیں.