آج صبح کیا ہوا تھا رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم میں ؟

عسکری

معطل
5-19-2013_146827_1.gif


http://jang.com.pk/jang/may2013-daily/19-05-2013/u146827.htm
 
پہلے رو رو کر ان کارکنوں سے شکایت لگائی رابطہ کمیٹی کی کہ ان کے عمران کے خلاف نہ بولنے سے الطاف بھائی کے رونے نکل رہے ہیں اور پھر جب حسب توقع نتائج آ گئے اور اپنی ہی رابطہ کمیٹی کی دھلائی ہو گئی تو پھر سے ان سمجھدار کارکنوں کو معافی کا کہا جا رہا ہے۔

قلابازیاں کھانے میں گرو ہیں الطاف بھائی۔
 

عسکری

معطل
فاروق ستار - بابر غوری - وسیم آفتاب - عامر خان -انیس قائم خانی کی پٹائی کی جم کر ایم کیو ایم انتظامی کمیٹی کے لڑکوں نے حماد صدیقی کے کہنے پر :grin:
 

حسان خان

لائبریرین
سیاست میں مزاح کوشامل کرنے کا کریڈٹ تو الطاف حسین کو دینا چاہیے:)

کچھ سالوں پہلے میرے پاس یہ لطیفہ آیا تھا:

مسٹر بین گِنِز ورلڈ ریکارڈ کے دفتر میں یہ دیکھنے کے لیے گیا کہ کیا وہ ابھی تک دنیا کا نمبر ایک مزاحیہ اداکار ہے۔ لیکن وہ غصہ میں یہ چلاتے ہوئے باہر آیا: "ابے یہ الطاف بھائی کون ہے؟"۔ :D
 

عسکری

معطل
سیاست میں پنجابی سٹیج ڈرامے والی جگتیں :)
نہیں پر ان کو مار کیوں پڑی ہے یار :grin: یہ تو اس کے خاص چیلے تھے نا ۔ لگتا ہے انہوں نے مل کر شٹ اپ کال دی ہے بھائی کو کہ بس اب چپ ہو جاؤ تمھاری بکواس کو ہم مزید ڈیفینڈ نہیں کر سکتے میڈیا اور عوام میں :idontknow:
 
پٹائی کھانے والے ارکان بھائی سے ان الفاظ میں گلہ کر رہے ہیں:
مجھ کو تو ہوش نہیں، تم کو خبر ہوشائد
لوگ کہتے ہیں کہ تم نے مجھے برباد کیا
لیکن بھائی بھی آخر انکے۔۔۔ہیں، انہوں نے اپنی صفائی میں یہ گانا گانا شروع کردیا ۔
 
رابطہ کمیٹی والے اب اندر سے تو گالیاں دے رہے ہوں گے الطاف بھائی کو جو پہلے ہی بیان بازی اور نشیلی تقریریں کرکے ان کی کلاس کا مستقل بندوبست کیے رکھتے ہیں اور اب براہ راست اپنے ہی کارکنوں سے پھینٹی بھی لگوا دی۔
 

عسکری

معطل
رابطہ کمیٹی والے اب اندر سے تو گالیاں دے رہے ہوں گے الطاف بھائی کو جو پہلے ہی بیان بازی اور نشیلی تقریریں کرکے ان کی کلاس کا مستقل بندوبست کیے رکھتے ہیں اور اب براہ راست اپنے ہی کارکنوں سے پھینٹی بھی لگوا دی۔
وہ اپنی بیوی سے بھی نہیں بتا رہے ہیوں گے کہ ہوا کیا ہے :grin: الطاف بھائی نے فاروق ستار بابر غوری کو پرائمری سکول کے بچے والا حال کرا ڈالا ہے :clown:
 
Top