مزید یہاں پڑھیے ۔۔اگر آپ گوگل پر اردو میں “پاکستان”، “کراچی” اور “افغانستان” لکھ کر ہندی میں ترجمہ کریں تو ہندی میں ان تمام الفاظ کا ترجمہ “بھارت” لکھا آتا ہے ۔ کسی بیچارے کی معصوم خواہش ۔
یار یہ عابدی کیا سچ مچ اپنے چودھری کے خلاف Sue کرے گا ؟
جب اس نے کہا ہے تو ضرور کرے گا. بڑا ہی جیالا ہے !
وہ تو ٹھیک ہے لیکن کب کرے گا ؟
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔