آج کا دن خصوصی دلچسپی کا حامل 08-08-08-08:08:08

ابو کاشان

محفلین
آج کا دن خصوصی دلچسپی کا حامل 08-08-08-08:08:08

آج 8 بج کر 8 منٹ اور 8 سیکنڈ کو دنیا بھر میں 8ویں اگست کے ساتھ سن 2008 کے 8ویں سال میں آنے کے باعث خصوصی اہمیت حاصل ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
یہاں پر یہ لمحہ ابھی ابھی کچھ دیر پہلے گزرا۔۔۔۔۔ پر کچھ زیادہ فرق 'مسوس' نہیں ہوا اس میں اور باقی لمحات میں:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
فاروقی صاحب یہ اتنے ڈھیر سارے آٹھ کس سلسلے میں؟ وہ تو تاریخ اور وقت کی بات ہو رہی تھی جو کہ ایسا اتفاق اب اگلے سال ہو گا کہ 9 تاریخ 9واں مہینہ اور 2009واں سال اور نو بجکر نو منٹ اور نو سیکنڈ۔
 

ماوراء

محفلین
روس میں آٹھ تاریخ کو شادیوں کا دن تھا۔ لوگوں کا خیال تھا کہ یہ تاریخ ان کے لیے خوش قسمت ثابت ہو گی۔
پچھلے سال سات جولائی کو بھی بےشمار شادیاں ہوئیں، اور ان میں سے پچیس فیصد کو طلاق ہو چکی ہے۔
ذریعہ : ہماری ویب ڈاٹ کام
 
Top