فاروقی صاحب یہ اتنے ڈھیر سارے آٹھ کس سلسلے میں؟ وہ تو تاریخ اور وقت کی بات ہو رہی تھی جو کہ ایسا اتفاق اب اگلے سال ہو گا کہ 9 تاریخ 9واں مہینہ اور 2009واں سال اور نو بجکر نو منٹ اور نو سیکنڈ۔
روس میں آٹھ تاریخ کو شادیوں کا دن تھا۔ لوگوں کا خیال تھا کہ یہ تاریخ ان کے لیے خوش قسمت ثابت ہو گی۔
پچھلے سال سات جولائی کو بھی بےشمار شادیاں ہوئیں، اور ان میں سے پچیس فیصد کو طلاق ہو چکی ہے۔
ذریعہ : ہماری ویب ڈاٹ کام