یہ جو امیاں ہوتیں ہیں نا یہ کبھی راضی نہیں ہوتیں بیٹوں کے کاموں سے، چاہے جتنے مرضی کرلو،، ان کو بعد میں احساس ہوتا ہے جب بیٹیا ں بیاہی جاتیں ہیں اور بہوؤئیں آتی ہیں،، میری نانو کو بھی اب ہوتا ہے،، پر میری اماں جان کو ابھی قدر نہیں ہے ہماریوہ کہتے ہیں تو ٹھیک ہی کہتے ہوں گے ۔ مجھے تو کوی شک نہیں اس بات میں۔ کیوں کہ امی جو کہتی ہیں وہ بالکل ٹھیک ہوتا ہے ۔ سو فی صد
لےےےےےےےےےےے،،،، اب آپ بھی شا مل ہو گئے،، لو بھلا اب میں کیا کروںمیں مانتا ہوں کہ ماہر ہو گی لیکن ماہر ہونے کا کیا فائدہ جب کام ہی کوئی نہیں کرتی۔
ابھی کام کر لئے ہیں گھر کے” آپ بھی سن لیں شمشاد بھیا“ اب پڑھنا ہے،، پھر اکیڈمی جانا ہے ۔۔
ارے ارے آپ بھی ہمارے پیچھے ہو لیئے۔۔۔ لےےےےےے،، پہلے امی ،پھر شاکر بھیا ،عارف بھیا،شمشادبھیا اور اب ایک اور بھیا۔۔ آپ تو ہمارے حق میں بول لیتے زین بھیا لو میں بھی سب سے ناراض ہو گئی ہوں۔۔ میں کوئی نہیں بولدی:مجھے تو لگتا ہے ناعمہ بہن بھی ملائکہ کی طرح ہیں کام وام کچھ نہیں کرتیں