آج کا دن کیسا رہا؟ 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ہاں کل نیوز میں آگیا تھا کہ پیپر کینسل۔
لیکن اسکولوں کی چھٹی نہیں تھی۔
اور میری بھی چھٹی نہیں ہوسکی:(
 

سارہ خان

محفلین
یعنی کہ جان چھوٹ گئی تمہاری ۔۔۔چلو مبارک ۔۔ اب گھعر کے کام کرواؤ بہنوں کو ۔۔ کھانے وانے پکانے سیکھو کچھ ۔۔۔:tongue:
 

سارہ خان

محفلین
پکا کے تم جاتے ہو نہ روز میرے گھر ۔۔۔:rolleyes:

ویسے ہی امی نہیں آجکل سب خود کرنا پڑ رہا ہے ۔۔ میرے زخموں پر نمک نہ چھڑکو ۔۔۔:grin:
 

ملائکہ

محفلین
یعنی کہ جان چھوٹ گئی تمہاری ۔۔۔چلو مبارک ۔۔ اب گھعر کے کام کرواؤ بہنوں کو ۔۔ کھانے وانے پکانے سیکھو کچھ ۔۔۔:tongue:

لو ابھی ختم ہوئے نہیں ہیں پہلے ہی جی نہیں میں نے کچھ نہیں کرنا:battingeyelashes: :notlistening:

آج کا دن تو بڑا ہی اچھا ہے کب سے انتظار تھا اس دن کا ایک سال سے:rollingonthefloor: :biggrin:
 

سارہ خان

محفلین
ہاہا ۔۔ اب میں نے فوراً ہی کام پہ لگنے کو نہیں کہا ۔۔ پر اتنے دن فارغ رہوگی اب تو کچھ نہ کچھ کر ہی لینا ۔۔۔۔۔ :)
 

فہیم

لائبریرین
لگتا ہے بھابھی کے موجود نہ ہونے کی وجہ سے شمشاد بھائی کے مزے ہیں۔
تبھی ان کی چھٹی کافی مزے کی گزر رہی ہے:laughing:
 

شمشاد

لائبریرین
صحیح ہے کہ چھٹی کا دن جلد گزر جاتا ہے۔ میں تو آدھا دن سو کر اور آدھا دن کمپیوٹر پر گزارتا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top