محسن حجازی
محفلین
آج کے دن بھی زندہ بچ گئے۔
دن بڑا اچھا ہے آج ۔۔ موسم بھی ٹھیک ہے ۔۔ موڈ بھی ۔۔ نیند بھی پوری ہو گئی چھٹی کی وجہ سے ۔۔۔۔۔
آج کے دن بھی زندہ بچ گئے۔
پاگل کا دن ظاہر ہے پاگلوں کی طرح ہی گزرے گا
لیکن تم کو تو نیند ہی نہیں آتی تھی۔
یہیں کہیں لکھا ہے تم نے
ہاہا یہ لکھا تھا کہ نیند آتی ہے ۔۔ سونے کو دل نہیں چاہتا پھر بھی ۔۔ پر بہت سارے دن کی نیند اج پوری ہوئی ہے ۔۔۔
نہیں نااااااااااااا
بس ایسی ہی اِدھر اُدھر گھوم کے آرہی ہوں پر کہیں بھی جانے کا کوئی فائدہ نہ ہوا
کونسا تیرا مارا آج جو دن اچھا گزرا؟
میرا دن ایویں گزر رہا ہے
بس کوئی تیر نہیں مارا ایسی ہی اچھا گزرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایویں لوگوں کا دن بھی ایویں ہی گزرتا ہے