ہو ہائے مجھے شرا فت سے ہی مل جاتے ،،، انکو پتہ میں کڑو بڑی ڈاڈی آںصفائی میں ابو کی اور بھائیوں کی جیبوں کی بھی صفائی شامل ہے کیا؟
آج کا دن بس گزر گیا کچھ خاص نہیں تھا ، اب اکیڈم جا نا ہے ٹیسٹ بھی اچھا ہو جائے گا آج پوری تیا ری کیا ہے اور اوراور بس یہ ہی ہونا ہے اب تو پیپرز تک پڑ ھا ئی اکیڈمی ۔ بعد میں رزلٹ کا انتظار اور پھر انشا اللہ ایم اے کریں نگے۔۔
اللہ سے دعا ہے تمہیں ڈھیییییییییییر ساری کامیابیاں دے۔ اور تم اپنے نیک مقاصد میں کامیاب و کامران ہو۔
کوئی بات نہیں بیٹا ایف اے بھی ہو جائے گا۔ انشااللہ ۔لمبی پلاننننننننننننننگ کی ہے آپ نے تو ، ہم ایف اے تک نہیںپہنچے آپ ایم اے تک پہنچ گئیں