ان سب کاموں نے ہی تو بور کیا ہے
dxbgraphics محفلین دسمبر 10، 2009 #402 سر کے بال گننا شروع کر دیں ۔ شاید بوریت فارغ وقت میں ہوتی ہے گر۔
dxbgraphics محفلین دسمبر 10، 2009 #404 اوچو کے لواندا ہم سوزی۔ سوکھی لکڑیوں کے ساتھ گیلی بھی جل جاتی ہیں
شمشاد لائبریرین دسمبر 10، 2009 #405 جیہ نے کہا: جوئیں ہاتھ پر چڑھ گئیں تو؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو ان کی تعداد الگ صفحے پر لکھتی جانا کہ کتنی ہیں۔
جیہ نے کہا: جوئیں ہاتھ پر چڑھ گئیں تو؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو ان کی تعداد الگ صفحے پر لکھتی جانا کہ کتنی ہیں۔
زین لائبریرین دسمبر 10، 2009 #413 خوشی نے کہا: آپ کا مطلب ھے دوسروں کا دن اچھا نہیں گزرنے دیاآپ نے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ آپ نے مجھ سے مخاطب ہوکر لکھا تھا
خوشی نے کہا: آپ کا مطلب ھے دوسروں کا دن اچھا نہیں گزرنے دیاآپ نے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ آپ نے مجھ سے مخاطب ہوکر لکھا تھا
زین لائبریرین دسمبر 10، 2009 #415 غصہ آپ کو غلط فہمی ہوئی --- کیا کریں ،ہمارا کام ہی یہی ہے (غصہ کرنا نہیں، کی بورڈ اور قلم چلانا )
فہیم لائبریرین دسمبر 11، 2009 #419 خوشی نے کہا: میں کی بورڈ کی حالت غیر ہونے سے پہلے ہی بدل لیتی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیپ ٹاپ کے ساتھ کیا کرتیں ہیں۔
خوشی نے کہا: میں کی بورڈ کی حالت غیر ہونے سے پہلے ہی بدل لیتی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیپ ٹاپ کے ساتھ کیا کرتیں ہیں۔