ہارون بھائی ایویں اپنے کارنامے ہر جگہ نہ سنائیں ورنہ میں وہ بات بتا دینی ھے سب کوووووووووووووووووو
خوشی محفلین اپریل 25، 2010 #721 ہارون بھائی ایویں اپنے کارنامے ہر جگہ نہ سنائیں ورنہ میں وہ بات بتا دینی ھے سب کوووووووووووووووووو
ھارون رشید محفلین اپریل 26، 2010 #722 یہ شیر بھبکیاں کسی اور کو دیں ، جو بات بتانی ہے وہ بغیر پوچھے بتادیں پھر آپ کوتو پتا ہی ہے
شمشاد لائبریرین اپریل 26، 2010 #723 خوشی آپ بھلا جھجھک وہ والی بات بتا دیں، اگر کچھ ہوا تو میں سنبھال لوں گا۔ آخر کو منتظم اعلٰی ہوں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 26، 2010 #724 آج کا دن ابھی شروع ہوا ہے۔ ٹھنڈے پانی کا ایک گلاس پی کر چائے کا مگ سامنے رکھا ہے اور یہ مراسلہ بھیج رہا ہوں۔
آج کا دن ابھی شروع ہوا ہے۔ ٹھنڈے پانی کا ایک گلاس پی کر چائے کا مگ سامنے رکھا ہے اور یہ مراسلہ بھیج رہا ہوں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 26، 2010 #728 ظاہر ہے جب راتوں کو دوستوں کے ساتھ جاگ کر گزاریں گے تو دن کو تو سونا ہی ہے ناں۔ ویسے معلوم ہے ناں جو سوتا ہے وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
ظاہر ہے جب راتوں کو دوستوں کے ساتھ جاگ کر گزاریں گے تو دن کو تو سونا ہی ہے ناں۔ ویسے معلوم ہے ناں جو سوتا ہے وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
ھارون رشید محفلین اپریل 26، 2010 #729 شمشاد نے کہا: ظاہر ہے جب راتوں کو دوستوں کے ساتھ جاگ کر گزاریں گے تو دن کو تو سونا ہی ہے ناں۔ ویسے معلوم ہے ناں جو سوتا ہے وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہا خوب بدلا لیا ہے
شمشاد نے کہا: ظاہر ہے جب راتوں کو دوستوں کے ساتھ جاگ کر گزاریں گے تو دن کو تو سونا ہی ہے ناں۔ ویسے معلوم ہے ناں جو سوتا ہے وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہا خوب بدلا لیا ہے
شمشاد لائبریرین اپریل 27، 2010 #737 وقت کا کام ہی گزرنا ہے۔ یہ کسی کے لیے اچھا ہوتا ہے اور کسی کے لیے کتھن۔
شمشاد لائبریرین اپریل 29، 2010 #740 آج کا آدھا دن تو بڑے آرام سے گزرے گا اور باقی کا آدھا دن خاصا مصروف گزرے گا۔