ھارون رشید
محفلین
ساتھی کی لاش ٹکڑوں میں دیکھنے کے بعد کیا حال ہوتا ہے ؟ وہی حال ہے ہمارا۔ سولہ اپریل کے خودکش دھماکے میں ہمارا ایک ساتھی بھی شہید اور 8 زخمی ہوئے ۔
اللہ کریم زخمیوں کو صحت اور شہید کے درجات بلند فرمائیں