آج کا دن کیسا رہا؟ 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
مصروفیت کیا تھی، مجھے تو نظر ہی نہیں آئی۔ اور ہاں وہ عطیے کا کیا ہوا؟
 

خوشی

محفلین
مصروفیت یہی تھی کہ اس عطیے کا کیا کروں تو ہر دھاگے میں چلا آتا ھے بن بلائے مہمان کی طرح
 

خوشی

محفلین
آج کا دب مصروف ہی گزر رہا ھے اور گرمی بھی کافی ھے گارڈن میں بیٹھی ھوں آج تو دھوپ میں بیٹھنا بھی محال ھے
 

خوشی

محفلین
آج گرمی تھی سنا ھے کل اس سے بھی زیادہ گرمی ہو گی اللہ کرے اب کل کوئی مہمان نہ آ جائے :noxxx:
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو یہی معلوم ہے کہ ناعمہ کی امی جی باورچی خانے کا سارا کام کرتی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
گھر آنے یا نہ آنے سے کیا ہوتا ہے، مجھے تمہاری باتوں سے سب معلوم ہو جاتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں نجومی ہونے کی کیا بات ہے بھلا۔ وہ تو تمہاری باتوں سے ہی سب کچھ معلوم ہو جاتا ہے۔
آج کتنی دیر باورچی خانے میں گزری، ذرا یہ تو بتانا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top