ناعمہ عزیز
لائبریرین
باورچی خانے میں میں دو وقت ہوتی ہوں ایک صبح ناشتے کے وقت اور لنچ بھی اسی وقت ہی تیار کر لیا جاتا ہے گرمی کی وجہ سے،، اور شام کے کھانے کے وقت ہوتی ہوں، کل ملا کے 5 گھنٹے۔
ہاں نا کچن کے بعد ہی صفائی کا کام ہو تا ہےناشتے کے بعد تو تم نے لکھا ہے کہ دوپہر کا کھانا بناتی ہو۔
سکھا دوں نگی،، آپ اپنی جیب ڈھیلی کر نے کی فکر کریں آخر کر میری سالگرہ آنے والی ہےہیں، اسے اردو لکھنا نہیں آتی، اور تم سکھاتی نہیں ہو گی حالانکہ اردو محفل کا رکن بنوا دیا ہے۔
یہ کس کو سنا رہے ہیں بھیا؟میرا بھی دن اچھا گزر رہا ہے۔ ابھی ایک آدمی یہ بڑی بڑی تین چاکلیٹ دے کر گیا ہے۔
سکھا دوں نگی،، آپ اپنی جیب ڈھیلی کر نے کی فکر کریں آخر کر میری سالگرہ آنے والی ہے
یہ کس کو سنا رہے ہیں بھیا؟
اب تو چاکلیٹ پہ جان بخشی کرنے والی نہیں ہو ں میںمجھے فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، ایک دو چاکلیٹ خریدنے میں پیسے ہی کتنے خرچ ہوں گے۔
اچھا مجھے لگا مجھے سنا رہے ہیںمیں تو کسی کو نہیں سُنا رہا، بس ویسے ہی لکھا تھا۔