میں بتانا تو چاہ رہا تھا لیکن اُن دنوں فورم کی اپگریڈینگ کی وجہ سے فورم کھل ہی نہیں رہاتھا۔ خیر بہت اچھا سفر رہا۔ میں امی ابو اور بہن کے ساتھ گیا تھا۔
کاشان میاں اب ماشاءاللہ ڈھائی سال سے اوپر کے ہو رہے ہیں اور مونٹیسری بھی جانے لگے ہیں۔ بہت شرارتی ہیں۔